انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
انتہائی دکھ اور افسوس کیساتھ کہنا پڑ رہا کہ ہم آج ایک دلیر اور حق پرست ساتھی مفتی منیر شاکر جیسے عظیم ہستی سے محروم ہوگئے
ہر محاذ پر سچ اور حق بولنے کی وجہ سے مفتی صاحب کو شہید کردیاگیا ہے
انکی شہادت سے انشاء اللہ حق اور سچ کی آواز مزید ابھرے گی.