کیا مولانا اسعد محمود کی والدہ اپنے بیٹے کیلئے یہ الفاظ استعمال کرسکتی ہیں جس کی جیب میں نیلا پاسپورٹ ہے اور بینک میں کتنا بیلنس ہے پتہ نہیں اور بلٹ پروف امپورٹڈ گاڑیوں میں سفر کرنے اور محلوں میں رہنے والا اسعد محمود اور اسکا باپ شہادت کا رتبہ کیا جانیں
پاکستان ایئر فورس نے ملکی فضائی دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے جدید اسٹیلتھ فائٹر جیٹس J-35 کی شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ آئندہ 2 سے 3 برسوں میں J-35 طیارے پاکستان ایئر فورس کے بیڑے میں شامل ہو سکتے ہیں، جن کی ابتدائی تعداد 20 سے 32 کے درمیان متوقع ہے!
ایئر مارشل (ر) ارشد ملک
بلوچستان بھر میں بی ایل اے اور بی ایل ایف کے دہشتگرد حملے ناکام
نام نہاد “ہیروف 2.0” کے تحت بی ایل اے اور بی ایل ایف نے مختلف مقامات پر مربوط حملوں کی کوشش کی، مگر پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے ہر جگہ بھرپور اور فیصلہ کن ردعمل دیا۔ تمام حملے ناکام بنا دیے گئے۔ صورتحال مکمل طور پر قابو میں ہے۔
آج مجھے پنڈی سے ایک سورس نے رابطہ کیا اور نام لے کر کہا کہ مالک صاحب، بیگ صاحب اور وڑائچ صاحب نے جو باتیں کیں یا یہ جو 6 مہینے کی جو بات ہے ایسا کچھ نہیں ہے۔ معیشت ہو یا سیاست گورنمنٹ اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات بہترین ہیں، انصار عباسی
ساری زندگی برتن دھوئے، جھاڑو لگایا، کپڑے دھوئے، لوگوں کی باتیں سُنیں، چار بچے مر گئے، خاوند مر گیا ۔ تنکہ تنکہ اکٹھاکیا، روپیہ روپیہ جوڑا کہ آقا کو سلام کرنے جانا ہے ۔ عشق نبی دل میں سما جائے تو چہرہ مطلع انوار بن جاتا ہے ۔ایسے انسان کی باتوں اور کاموں سے ہر طرف خوشبو پھیلتی ہے ۔
ہمیں اور لوگ مافیا نظر آتے ہیں لیکن کبھی یہ نہیں سوچا کہ ہم بھی دوسروں کی نظر میں مافیا ہیں آپکو مطیع اللہ جان ہمیشہ اخلاقی صحافت پر لیکچر دیتا اور دوسروں کو غلطی کا اعتراف کرواتے نظر آئے گا لیکن اسکی اپنی ذات پر اس اصول کا اطلاق نہیں ہوتا