اسلام و علیکم
پاکستانیوں
آج میں بڑے دکھ سے لکھ رھا ھوں کھ ایک اینکر سچ بولتا ھے اس کے ساتھ دوسرے والا جھوٹ بولنا ھے تو ایک نوازشریفک کے ساتھ ھے آور دوسرا عمرانخان کے ساتھ ھے خدا کے لئے سچ کا ساتھ دیا کر و
اسلام عليكم . پاکستان⚔️🇵🇰️⚔️🇵🇰️⚔️
جہاں رهیں سلامت و خوش رهیں اللہ پاکـــــــ آپ سب کو اور همارے پیارے مُلکــــــ کو اپنی حفظ و امان اور
رحمتوں کـــے سائبان میں رکهـــے "آمین "
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
اگر وزیراعظم سادہ مکان میں دو گاڑیوں کے ساتھ رھے گا تو جج جرنیل اور بیوروکریٹ کو بھی یہی سادہ طرز زندگی اپنانا ھوگا اگر ملک کا چیف ایگزیکٹو سادہ طرز زندگی اختیار کرسکتا ھے تو آپ لوگ کیوں نہیں
Congratulation Pakistan.
پچھلے 45 سال سے میں اک اسے لیڈر کا منتظر تھا جو میرے ملک کے مستقبل کا سوچے میرے ملک سے محبت کرنے والا اک حب الوطن لیڈر ملے۔
اور آج یہ کہتے ہوئے مجھے کوئی ملامت نہیں ہو رہی کے آج پاکستان کو عمران کی شکل میں اک حب الوطن لیڈر ملا۔
@ImranKhanPTI
ما شاء الّلہ... یہ ہے نیا پاکستان.💪💪
عمران خان کی اپنے عوام سے گفتگو میں عاجزی اور خلوص قابلِ قدر ہے۔ اللّہ پاک استقامت سے نوازیں اور سُرخرو کریں۔ آمین
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
@ImranKhanPTI@PTIofficial