Vice Chairman Adv Saleem Magsi took the oath of his office. The oath-taking ceremony was administered by Assistant Commissioner Sukkur, Ms. Saubia Falak Rao. Members of the community, party workers, lawyers, attended the ceremony & congratulated him on assuming his position.
Visited the Sukkur Municipal Corporation Office with the distinguished delegation from the Asian Development Bank (ADB) to review ongoing development initiatives.
In a group photo with the Honourable Chief Minister of Sindh and fellow MPAs of the Provincial Assembly during the winding-up of the Budget Session 2026–27, led by the Honourable Chief Minister of Sindh.
@BBhuttoZardari
میرے والد مشتاق مٹو اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکر نے پاکستان پیپلز پارٹی کا جھنڈا اس وقت لہرایا، اس وقت تھما تھا جب کراچی جیسے شہر میں پاکستان پیپلز پارٹی کا جھنڈا اٹھانے پر قتل کر دیا جاتا تھا. میں پارٹی کے اس بہادر ورکر
اس بہادر باپ کی بیٹی ہوں۔
@BBhuttoZardari
سینئر صحافی امداد سومرو نے سندھ کے سرکاری اسکول کی طرف سے پاکستان کے لیے اعزاز حاصل کرنے کی کامیابی کی تعریف کی۔
ورلڈز بیسٹ اسکول پرائز 2026 کے عالمی ٹاپ 10 فائنلسٹس میں شامل گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول ٹنڈو میر غلام حسین، حیدرآباد نے Community Collaboration کیٹیگری میں اپنی مؤثر کمیونٹی شراکت داری، آگاہی مہمات، STEAM پر مبنی جدید تدریسی سرگرمیوں اور طالبات کے جزبہ کی بدولت عالمی ٹاپ 10 میں جگہ بنائی ہے۔
#SindhGovernment #SindhEducation #SELD #SchoolEducation #STEAM #STREAM #STEAMEducation #steamuqablo #SardarShah #MinisterEducationSardarShah #T4Education #achievement #PrideForPakistan #Sindh
@imdad_soomro
سینٹ سیویئرز چرچ سے منسلک چاڑی روڈ کا دورہ کیا، جہاں روڈ کی توسیع (روڈ وائیڈننگ) کے منصوبے کے حوالے سے متعلقہ انجینئرز نے تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر منصوبے کے مختلف تکنیکی اور انتظامی پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔
معروف عالمِ دین مفتی محمد ابراہیم قادری صاحب سے میئر ہاؤس سکھر میں ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سماجی ہم آہنگی اور عوامی فلاح سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا.
محرم الحرام کے مقدس ایام کے سلسلے میں، ہر سال کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی نو محرم الحرام کو سکھر ہاؤس میں نذرِ اللہ نیازِ امام حسینؑ علیہ السلام کا اہتمام کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ امام حسینؑ علیہ السلام پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
صوبائی وزیر داخلہ سندھ جناب ضیاء الحسن لنجار صاحب نے نو محرم الحرام کے موقع پر میئر ہاؤس سکھر میں منعقدہ نذرِ اللہ نیازِ امام حسینؑ میں شرکت کی۔ اس موقع پر اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ صاحب سمیت دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔
صوبائی وزیر داخلہ سندھ جناب ضیاء الحسن لنجار صاحب اور اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کے ہمراہ روہڑی میں تاریخی نو ڈھالا تعزیہ جلوس کا دورہ کرتے ہوئے سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی سکھر اور ڈپٹی کمشنر سکھر نے سیکیورٹی و انتظامی امور پر تفصیلی بریفنگ دی
کم از کم ملتان ایسا ہو سکتا ہے اگر کوئی اہل اور نیک نیت لوگ ہوں تو , نئی ہاؤسنگ سوسائٹیاں سرسبز درخت کاٹ کر وہاں مصنوعی کجھوروں کے درخت لگا رہی ہیں 🥺
Urban Foresting can only save the cities from climate change & heatwave .
Our office bearers are being arrested by police. PYO president Asad Ali Zardari was arrested. We witnessed and bore same situations in Musharaf's Govt and same things are being repeated with workers in own Govt. Please take notice @BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
It was a pleasure to meet UN Resident Coordinator Mr. Mohamed Yahya along with representatives of WFP, WHO, UNHCR, UN Women, UNFPA and UNESCO today. We had a productive discussion on strengthening cooperation between Pakistan and the United Nations in advancing sustainable development, climate resilience, health, education, and social protection. We also discussed our shared commitment to polio eradication and improving child and maternal nutrition across Pakistan. We value the UN’s continued partnership and support for our national development priorities and look forward to working together for a more resilient, inclusive, and prosperous future.
سکھر کی تاجر برادری کے معززین سے میئر ہاؤس سکھر میں ملاقات کی، ان کے درپیش مسائل اور تجاویز کو بغور سنا اور مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔