اک گوہر نایاب گنوا بیٹھے ہو لوگو
کس شخص کو سولی پر چڑھا بیٹھے ہو لوگو
وہ زندہ جاوید ہے منصور کی صورت میں
خود اپنی ہستی کو مٹا بیٹھے ہو لوگو
صدیوں میں کہیں جرات اظہار ملی تھی
کیوں اپنی ہی آواز دبا بیٹھے ہو لوگو
سلام شہید ذوالفقار علی بھٹو صاحب 🙏🙏
ہم کیوں آئمہ معصومین کے ساتھ رضی اللہ لگائیں جب کہ ہم انہیں معصوم الخطا سمجھتے ہیں ہم علیہ السلام مانتے ہیں
پیپلزپارٹی بھی اپنے موقف کی وضاحت دے ورنہ ہم نواز لیگ کی طرح انہیں بھی اس جرم میں مجرم سمجھیں گے
@BBhuttoZardari
پاکستان بنایا تھا پاکستان بچائیں گے،
ملک میں فرقہ واریت پھیلانے والوں کا راستہ روکیں گے،
کسی بھی صورت میں پاکستان کا امن تباہ ہونے نہیں دیں گے
علامہ تصور علی مھدی
مرکزی صدر وحدت یوتھ پاکستان
#SectarianBillRejected#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
پاکستان کی عوام اس نام نہاد بل کو یکسر مسترد کرتی ہے۔ یہ بل فرقہ واریت کو بڑھاوا دینے کا سبب ہے۔
@ArifAlvi
سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے قانون نہ بنیں جو اس ملک کو مزید نقصان کی طرف لے جائیں
#SectarianBillRejected
اگر رائ کے دانے کے برابر بھی دُشمنِ زہرہ کے لیے نرم گوشہ ہو تو وہ جنابِ فَاطِمَة الزَّهرَا سلام اللہ علیہا کی شفاعت کی اُمید نہ رکھے۔
~ علامہ عقیل الغروی
#SectarianBillRejected
پاکستان کی عوام اس نام نہاد بل کو یکسر مسترد کرتی ہے۔ یہ بل فرقہ واریت کو بڑھاوا دینے کا سبب ہے ہم صدر پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے قانون کو روکا جائے جو اس ملک کو مزید نقصان کی طرف لے جائیں
#SectarianBillRejected