السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جعمہ مبارک
مجھے سجدوں پہ یقین ہے میری دعائیں اُس ایک کے سامنے ہوتی ہیں جو نیتوں سے واقف ہے وہ مجھے پہلے آزمائے گا اور پھر آخر میں نوازے گا اور پھر کہے گا بتا تیرا کون ہے میرے سوا۔
#தமிழகவெற்றிக்கழகம்#ผีฮ่องกง
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا
مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ
اے ہمارے رب ! آپ ہمارے دلوں کو ٹیٹرھا نہ کر دینا ، اس کے بعد کہ جب آپ نے ہمیں ہدایت دی اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرمانا بے شک آپ ہی بے حد عطا کرنے والے ہیں