یا اللہ! 🤲
میرے والدین کی مغفرت فرما، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما، ان کی قبروں کو نور اور رحمت سے بھر دے، اور ہمیں ان کی جدائی پر صبرِ جمیل عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲
💞 ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻜُﻢْ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎ ﺗُﻪ 💞
❤️میری طرف آپگو اور آپ کی فیملی کو "عید الضھی بہت بہت مبارک ہو اور اللہ پاک آ پ اور آپکے گھر والوں کو خیر و برکت اور تندرستی والی عمرِ خِضر عطا کرے✨ آمین 💞
💕سہیل احمد پاشا💕