پاکستان نے ابھی 32 کلو میٹر افغان علاقہ پاکستان میں شامل کیا ہے لیکن آپریشن ختم نہیں ہوا بلکہ جاری ہے اب افغان طالبان پر ہے وہ مزید کتنا افغان علاقہ پاکستان کے نقشے کا حصہ بنانے کیلئے پیش کرتے ہیں ۔
🚨🇵🇰 BREAKING
Pakistan will host a quadrilateral meeting of the Foreign Ministers of Türkiye, Saudi Arabia and Egypt on 30 March chaired by Pakistan’s Foreign Minister, to help stop the US–Iran war.
More bad news for Pakistan’s enemies after seeing “NEVER SEEN BEFORE” success.
🚨🇮🇱 BREAKING
Israel’s Mossad is running thousands of fake accounts impersonating Iranian IRGC officials and politicians, using Indian and Afghan agents to spread propaganda against Pakistan and other Muslim countries.
— Iranian security sources reveals
China's Foreign Minister Wang Yi has conveyed 'Beijing’s appreciation' for Pakistan’s ongoing diplomatic efforts for peace in Middle East & reiterated 'China’s support' 🇨🇳🤝🇵🇰
خواجہ آصف نے انڈین وزیر خارجہ کو پاکستان کو دلال کہنے پر چھیل کر رکھ دیا اور کہا اگر سفارتکاری دلالی تو جے شنکر کا تو باپ بھی سفارتکار تھا یہ نسلی دلال ہوا پھر 😂😂
ٹرمپ کو ایران سے پاکستانی پرچم والی 8 کشتیاں ملنے پر پاکستان سے معافی مانگنی چاہیے۔ اسے جھوٹ بولنے کی ہمت کیسے ہوئی! کیا ٹرمپ پاگل ہے؟ وہ یہ کہہ کر تفرقہ پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ تیل کے جہازوں پر پاکستان کے جھنڈے لگے ہوئے تھے. وہ کہہ سکتا تھا کہ ایران نے جہازوں کو براہ راست دیا ہے!! اگر ایران براہ راست تحفہ دے رہا ہے تو ٹینکرز پر پاکستانی جھنڈے کیوں ہوں گے؟
پاک ایران دوستی زندآباد!
ایران نے پاکستان کے 5 تیل بردار جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی ہے ۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، ایران نے پاکستان کے تیل بردار جہازوں کو خصوصی اجازت دیتے ہوئے اپنی سمندری حدود سے بحفاظت گزرنے کا راستہ فراہم کیا ہے۔
پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (PNSC) کا پہلا بڑا آئل ٹینکر 'ایم ٹی کراچی' (MT Karachi) تقریباً 110,000 ٹن خام تیل لے کر کامیابی سے آبنائے ہرمز پار کر چکا ہے۔
عالمی سمندری محاذ پر پاکستان اور ایران کی بے مثال سفارت کاری نے دشمنوں کے دانت کھٹے کر دیے۔ امریکہ اور اتحادیوں کی جانب سے ایران پر حملوں کے بعد جہاں آبنائے ہرمز تقریباً بند ہو چکا ہے، وہاں ایران نے صرف پاکستان جیسے برادر م��الک کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھے ہیں۔
پاکستان نے ثابت کر دیا کہ وہ نہ صرف اپنے دفاع کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ مشکل ترین حالات میں بھی اپنی معاشی لائف لائن (تیل کی فراہمی) کو برقرار رکھ سکتا ہے۔ پاکستانی بحریہ اور ایرانی حکام کے درمیان بہترین کوآرڈینیشن کی بدولت پاکستان کے 5 میں سے پہلا بڑا جہاز پاکستان پہنچ چکا ہے، جس سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی مستحکم رہے گی۔
ایک طرف پاکستان اور ایران کی دوستی پروان چڑھ رہی ہے، تو دوسری طرف بھارت کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
رپورٹس کے مطابق بھارت کے کئی بحری جہاز اب بھی خطے میں پھنسے ہوئے ہیں اور اسے اپنے جہازوں کو نکالنے کے لیے ایران کے سامنے منت سماجت کرنی پڑ رہی ہے۔
بھارت کی جانب سے ماضی میں ایران کے خلاف مغربی طاقتوں کے ایجنڈے پر عمل کرنے کی وجہ سے اسے اب سمندری راستوں پر ��یسی رعایت نہیں مل رہی جیسی پاکستان کو حاصل ہے۔
بھارتی میڈیا اس وقت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے کیونکہ پاکستان نے ایران کے ساتھ مل کر اپنا معاشی تحفظ یقینی بنا لیا ہے جبکہ بھارت کی آپریشن ارجا سورکشا جیسی کوششیں بھی اسے خطے میں تنہائی سے نہیں بچا سکیں۔
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مشکل گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑے ہونے پر پاکستان اور عوام کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔
#عاجل | الحرس الثوري الإيراني:
- تنفيذ الموجة 83 بأنظمة بعيدة ومتوسطة المدى برؤوس حربية متعددة ودقيقة وطائرات مسيرة
- استهدفنا خزانات ومستودعات النفط وموقعا للجيش الصهيوني في أسدود
- الموجة 83 استهدفت مواقع عسكرية صهيونية وسط الأراضي المحتلة وقواعد أمريكية في المنطقة
🔊$5M ONLY for $BWB Point holders!
🏃Join the #BWB Point exclusive airdrop with me at @BitgetWallet#FairLaunchpool Season 11. Cant wait to see more incentives for BWB holders!
https://t.co/JFlySxr8j3
🗣️ Hey, fam! BWB Point airdrop has wrapped up! Whatcha guys doing with your $BWB Points? Ready for a $5M prize pool?
😈 You heard us right! Swap at @BitgetWallet to join #Fairlaunchpool Season 11, every #BWB Point holder is eligible for this massive reward! We're not even done, more surprises are coming!
📝 All you gotta do is:
1️⃣ Accumulate trading volume that exceeds $100
ONLY for BWB Point holders! 💎
⏰ 12:00 Apr 29 - 18:00 May 13 (UTC+8)
🔗 More details: https://t.co/9SQZVLrjXA