افضل ہے کُل جہان سے گھرانہ حسین کا ❤️
نبیوں کا تاجدار ہے ناناﷺ حسین کا ❤️
اک پل کی تھی بس حکومت یزید کی ❤️
صدیاں حسین کی ہیں زمانا حسین کا ❤️
#جشن_آمد_حسین_و_عباس
کربلا کو کربلا کے شہنشاہ پہ ناز ہے ❤️
اپنے نواسے پہ محمد ﷺ کو ناز ہے ❤️
یوں تو لاکھوں نے سجدے کیئے مگر ❤️
حسین نے وہ سجدا کیا جس پر خدا کو بھی ناز ہے ❤️
#جشن_آمد_حسین_و_عباس
Zikar-E-Ali Jab Be Keya Toh Dil Bahal Gaya ❤️
Jo Dushman-E-Ali Tha Woh Sun Kay Jal Gaya ❤️
Dekha Ali Ko Zamanay Nay Dosh-E-Rasoool Par ❤️
Kitno Ka Dam Toh Moat Say Pehlay Nikal Gaya ❤️
#22Rajjab_Yom_e_Wafa_e_Amaar