ٹیم سرعام سیالکوٹ نے آج 14 اگست کے موقع پر ایکٹیویٹی منعقد کی جس میں پودے لگانے کے فوائد اور ان کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی، اور لوگوں میں پودے لگا کر پاکستان کو سرسبز بنانے کا جذبہ اجاگر کیا گیا۔ اس کے علاوہ بچوں کے چہروں پر سبز ہلالی پرچم بنا کر انہیں ملک پاکستان کے لی۔
سرعام سیالکوٹ نے آج 14 اگست کے موقع پر ایکٹیویٹی منعقد کی، جس میں پودے لگا کر پاکستان کو سرسبز بنانے کا جذبہ اجاگر کیا گیا۔ اس کے علاوہ بچوں کے چہروں پر سبز ہلالی پرچم بنا کر انہیں ملک پاکستان کے لیے ایک اچھا شہری بننے کی ترغیب دی گئی۔
سرعام سیالکوٹ نے آج 14 اگست کے موقع پر ایکٹیویٹی منعقد کی، جس میں پودے لگا کر پاکستان کو سرسبز بنانے کا جذبہ اجاگر کیا گیا۔ اس کے علاوہ بچوں کے چہروں پر سبز ہلالی پرچم بنا کر انہیں ملک پاکستان کے لیے ایک اچھا شہری بننے کی ترغیب دی گئی۔
اسلام و علیکم۔
آج ٹیم سرعام سیالکوٹ کی کور ٹیم نے میٹنگ کی جس میں آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا اور آئندہ آنے والی ایکٹیویٹیز کے بارے میں راۓ لی.
اسلام علیکم پاکستان زندہ باد
ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم عاشورہ کے دن ٹیم سرعام سیالکوٹ کے جانبازوں نے وائس پریزیڈنٹ محمد زبیر کے ساتھ مل کر پانی کی سبیل لگائی اور کھانا تقسیم کیا
اللہ پاک اس چھوٹی سی نیکی کو قبول
فرمائیں آمین ثم آمین
@iqrarulhassan
السلام علیکم
پاکستان زندہ باد
ایک بار پھر ٹیم سرعام سیالکوٹ کے جانبازوں نے آج چاند رات کو شہر بھر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک پولیس کے ساتھ مل کر ٹریفک کنٹرول کروائی
اللہ پاک جزبے سلامت رکھے آمین ثم آمین
@iqrarulhassan
اسلام علیکم
پاکستان زندہ باد
آج ٹیم سرعام سیالکوٹ کے جانبازوں نے شہر بھر میں ٹریفک پولیس کے ساتھ مل کر ٹریفک کنٹرول کروائی
اور ٹریفک جام کو بحال کروایا
@iqrarulhassan
اسلام وعلیکم
پاکستان زندہ باد
رمضان المبارک میں خون کے عطیات دینے والا سلسلہ ابھی تک جاری ہے
ٹیم سرعام سیالکوٹ کے جانباز نے عید کے دن اپنا قیمتی خون عطیہ دیا اللہ پاک جزبے سلامت رکھے آمین ثم امین
@iqrarulhassan
اسلام علیکم
ٹیم سرِعام سیالکوٹ کے جانبازوں نے آج 29 رمضان المبارک کو ٹریفک پولیس کے ساتھ مل کر سیالکوٹ کے مختلف مقامات پر ٹریفک کنٹرول کروائی۔۔
پاکستان زندہ باد
@iqrarulhassan
اسلام علیکم پاکستان زندہ باد
23 مارچ یوم پیمان کے دن اپنے قائد سید اقرار الحسن سے کیا ہوا وعدہ عملی طور پر پورا کرتے ہوئے ٹیم سرعام سیالکوٹ کے ایگزیکٹو ممبر سعد مہر نے خون کا عطیہ دیا
اللہ پاک جزبے سلامت رکھے آمین
پاکستان زندہ باد
@iqrarulhassan
خون عطیہ کیجئے، زندگی بچائیے۔
ٹیم سرعام کے جانباز ملک بھر سے روزانہ کی بنیاد پر خون کے عطیات پیش کررہے ہیں آج ٹیم سرعام سیالکوٹ کے جانباز فیصل شاہ نے خون عطیہ کیا۔اللہ پاک سلامت رکھے آمین
#میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان@iqrarulhassan
جی تو جناب یہ ہیں نام نہاد جمہوریت کے علمبردار جو نہ تنقید برداشت کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں نہ اپنے نظریے کے مخالف چینلز کا وجود برداشت کرنا چاہتے ہیں۔۔ اسی لئے میں کہتا ہوں جن اصل جمہوریت پسندوں نے ن لیگ یا پیپلز پارٹی کو جمہوریت سمجھ لیا ہے وہ غلطی پر ہیں
خون عطیہ کیجئے، زندگی بچائیے۔
ٹیم سرعام کے جانباز ملک بھر سے روزانہ کی بنیاد پر خون کے عطیات پیش کررہے ہیں آج ٹیم سرعام سیالکوٹ کے جانباز فیصل شاہ نے خون عطیہ کیا۔اللہ پاک سلامت رکھے آمین
#میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان@iqrarulhassan
اسلام علیکم
گزشتہ روز سیالکوٹ میں ہونے والی محفل میں ٹیم سرعام سیالکوٹ نے شرکت کی اور وہاں پر سیکیورٹی معاملات حل کروائے اور آنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہا گیا اللہ پاک اس نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔۔@iqrarulhassan
السلام وعلیکم
سرعام ٹیم سیالکوٹ وومن ونگ کی طرف سے آج جشنِ عید میلاد النبی کی محفل سجائی گئی جس میں اپنے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں نعتیں اور درود پاک کا ہدیہ مبارک پیش کیا گیا
اللہ پاک اِس کاوش کو قبول فرمائے
@iqrarulhassan
اسلام و علیکم
ٹیم سرعام سیالکوٹ نے آج دوسری بار سردیاں آنے سے پہلے ہی گرم کپڑے غریبوں میں تقسیم کیے اور آئندہ بھی ایسی ایکٹیویٹی جاری رکھنے کا ارادہ کیا۔
پاکستان ذندہ باد
اسلام و علیکم
ٹیم سرعام سیالکوٹ نے آج میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں گزشتہ ہفتہ ہونے والی ایکٹیویٹیز پر تبادلہ خیال کیا گیا اور آئندہ ہفتہ ایکٹیویٹیز پر مشاورت کی گئی۔
پاکستان ذندہ باد
السلام علیکم
ٹیم سرعام سیالکوٹ نے آج شہر کے مختلف علاقوں میں مقدس اوراق کے لیے باکس لگائے اور آئندہ بھی ایسی ایکٹیویٹی جاری رکھنے کا ارادہ کیا۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
@iqrarulhassan
السلام علیکم
ٹیم سرعام سیالکوٹ نے سردیاں آنے سے پہلے ہی مستحق لوگوں میں کپڑے تقسیم کرنا شروع کر دیے اور آئندہ بھی اسی طرح لوگوں کے کام آنے کا عزم کیا ۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
@Iqrarulhassan
السلام علیکم
آج ٹیم سرعام سیالکوٹ نے میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور آئندہ ٹیم کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیا گیا اور امید ظاہر کی گئی کے آنے والے دنوں میں ٹیم مزید بہتری کی طرف جائے گی۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰♥️