جذبۂ ہمارے پیار کا اللہ عزوجل کرے قبول، ♥️
کہتے رہیں گے جھوم کر لبیک یا رسول اللہ ﷺ 💚
اپلوڈ اسٹیٹس اینڈ شیئر
#SaadAlSaudOfficial
Like ❤️ | Share 🔄 | Subscribe 🔔
https://t.co/JMt3bAOmka
21 اگست یومِ شوکتِ اسلام! یہ وہ تاریخ ساز دن ہے جب مجاہدِ ختمِ نبوت، عظیم عاشقِ رسول ﷺ، منبعِ غیرت و حمیت، حضرت علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ نےمسجد وزیر خان کی بے حرمتی کے خلاف ہزاروں عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ کے ہمراہ مسجد وزیر خان میں جمعہ کی نماز اداکی۔
#SaadAlSaudOfficial
شانِ نبی ﷺ کا بیاں، مقصدِ میلاد ہے
آلِ نبی ﷺ سے وفا، مقصدِ میلاد ہے
ذکرِ اصحابِ نبی ﷺ، مقصدِ میلاد ہے
زندگی میں روشنی، مقصدِ میلاد ہے
اپلوڈ سٹیٹس اینڈ شیئر
#SaadAlSaudOfficial
Must watch & Share
https://t.co/et4MTcgtVU
میلاد شریف منانے کے دو فائدے ہیں:
نمبر 1: شیطان ذلیل ہوتا ہے۔
نمبر 2: ایمان مضبوط ہوتا ہے۔
Upload Status & Share 💚
Subscribe & Share
https://t.co/CUQg3Qm0jV
چراغاں حضورِ اکرم ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی خوشی اور اظہارِ محبت و عقیدت ہے۔
تمام خواتین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ شرعی پردے اور اپنی عزت و عصمت کا خیال رکھتے ہوئے اپنے گھروں میں محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا اہتمام فرمائیں اور گھروں کو چراغاں سے سجائیں۔
#SaadAlSaudOfficial