@InsiderWorld_1 Palistine? Malik David n Solomon who lived in this land of Judaea in the Quran. You call it palistine? Kaffar, this haram place deserves what it will get
ڈاکٹر اسرار احمد کا ایک اور انتہائی خطرناک کلپ سامنے آ گیا،
سیاست شروع کرتے ہی عمران نیازی کو صیہونی لابیوں سے کونسے چار اہم چیلنج دئے گئے جن پر اس فتنے نے سب سے پہلے عمل کروایا۔
سنئے ڈاکٹر اسرار احمد کی زبانی
گوجرہ, ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ککو وڑائچ اور اسکے ساتھیوں نے بھتہ نہ دینے پر لیڈی ڈاکٹر اور اسکے شوہر ہر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا- زخمی لیڈی ڈاکٹر کا ہسپتال سے بیان سامنے آگیا-
پنجاب میں یہ صورتحال قابل برداشت نہیں- ملزمان کے خلاف فوری کارروائی اور سخت
ترین قانونی اقدام کی ضرورت ہے-
@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN@OfficialDPRPP
جب جنرل قاسم سلیمانی کی موت ھوئی تو پاکستان کے ھیڈ عمران خان نے مجھے کہا کہ یہ خبر میرے لئے زندگی کا سب سے بڑا لمحہ تھا وہ چپ کرکے گھر چلا گیا اور ایک ہفتہ گھر مین بند رہا : ٹرمپ بتاتے ہوئے کہ کیسے خان نے امریکی حکومت کی قاسم سلیمانی کی موت پر تعریف کی:1
ٹرمپ کابیان حکومت و اسٹبلشمنٹ
کی ہوا نکل گئی
ٹرمپ کی جیت پاکستانی خوش
حکومت مشکل میں
ٹرمپ کی جیت پر پاکستانی میڈیا مشکل میں
ٹرمپ کےخلاف حکومتی وزیر ٹویٹس ڈیلیٹ کر کے اپنا منہ کالا کررہے ہیں
ٹرمپ کیلئے جوشیلے وی لاگ کرنے والا کھٹمل بھی اب ریاست پاکستان کو برا بھلا کہے گا
دُنیا صرف طاقت کا احترام کرتی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ظہرانہ فاتح سپہ سالار کو دیا۔ یہ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا 1998 میں دُرست فیصلہ تھا کہ ایٹمی دھماکے کر دئیے جائیں۔ اگر اس وقت بھی بھارتی دھماکوں کے جواب میں ہم آدھا گھنٹہ احتجاج کرکے فارغ ہو جاتے تو دُنیا ہمیں کبھی ایٹمی طاقت نہ بننے دیتی۔
ایران کی صورتحال سب کے سامنے ہے۔ ایران بار بار کہہ رہا ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیار نہیں بنانا چاہتا مگر اس پر یلغار اور حملے جاری ہیں۔ امریکہ نے اس کی بھی پرواہ نہیں کی کہ OIC کا اجلاس جاری ہے۔ اس موقعے پر ان کے خلاف جہاد کرو جو پاکستان اور پاکستان کی فوج کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ دشمن کے ساتھ مل کر اس پر حملہ آور ہیں۔
ایک طاقتورپاکستان اور مضبوط فوج ہی امن کی ضمانت ہے !!!
مصدق ملک صاحب کا یہ ٹرولنگ تبصرہ پہلے بھی کئی بار سنا ہے لیکن اسے ہر دفعہ سننے میں ایک نیا ہی لطف ہے-
ملک صاحب نے شاندار ترتیب سے مسٹر یو ٹرن اور اسکے پجاریوں کے خالی اور غلامانہ ذہنوں کو بےنقاب کیا ہے- 👏
کیا آپ جانتے ہیں سابق وزیراعظم عمران خان کے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹرمپ پر حملے کی مذمت کا بیان تو آجاتا ہے لیکن عمران خان کے آفیشل اکاؤنٹ سے 12 واں دن گزرنے کے باوجود اسرائیل کے ایران پر حملوں کا مذمتی بیان نہیں آیا نہ ہی امریکا کے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی Condemnation آئی ہے۔
خان مودی کو 3دفعہ فون کرتے رہے پر آگے سے جواب نہی آیا
خان نے مودی کو پائیلٹ چھوڑنے کی خوشخبری دینی تھی پر جواب نہی آیا
یہ سب فلور آف ہاؤس اور انٹرنیشنل میڈیا مین آیا، آج انصافی ایسے بہادری دعوے کررہے جیسے باقی سب بھی انکی طرح short-term-memory-loss ہے