یہ واقعہ واضح کرتا ہے کہ #افغان#خوارج#طالبان#بھارت کے ساتھ مل کر اسرائیلی مفادات کے لیے کرائے کے غلام کا کردار ادا کر رہے ہیں، اور افغانستان کو دوسروں کے ایجنڈے کے لیے استعمال ہونے دیا جا رہا ہے۔
افعانستان میں تعینات نامعلوم افراد کی جانب سے اسرائیلی ساختہ بھارتی ہیرون ڈرون کو اُس وقت مار گرایا گیا جب وہ فضاء میں پاکستانی سرحد کی نگرانی اور ریکی کی نیت سے آگے بڑھ رہا تھا۔
نامعلوم افراد کا شکریہ کہ انہوں نے افغانستان کی اصل حقیقت ایک بار پھر دنیا کے سامنے بے نقاب کر دی۔
🇵🇰25 December
*قائد اعظم محمد علی جناح ابن جناح پونجا*
25 دسمبر قائد اعظم محمد علی جناح ابن جناح پونج کا یومِ پیدائش پر تمام پاکستانیوں کو مبارک
التماس سورہ فاتحہ برائے ایصال ثواب 🤲🏼
سڈنی واقعے کے فوراً بعد بھارتی، اسرائیلی اور افغان پروپیگنڈا نیٹ ورک نے ثبوت سے پہلے ہی پاکستان کو نشانہ بنایا۔ فیک اکاؤنٹس، من گھڑت شناختیں اور منظم الزام تراشی، یہ سب ایک سوچا سمجھا ڈس انفارمیشن آپریشن ہے جسکا مقصد پاکستان کو بدنام کرنا تھا۔
پاکستان کا راعد کروز میزائل جس کو جنگی طیاروں سے فائر کیا جاتا ہے اس نے آپریشن بنیان المرصوص اور افغانستان میں تباہی مچائی تھی
اس کی رینج 600 کلومیٹر ہے 🇵🇰