عمران خان کا جیل سے پاکستانی قوم کے نام پیغام:
پاکستانی قوم اور تحریک انصاف کے کارکنان کو سلام جو اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہوئے، پرامن احتجاج میں شامل ہیں اور ملک پر مسلط مافیا کے سامنے اپنے مطالبات اور حقیقی آزادی کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں
میرا اپنی ٹیم کو بھی پیغام ہے کہ آخری بال تک لڑیں، جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے
محسن نقوی کی ہدایات پر رینجرز اور پولیس نے ہمارے ورکرز پر فائرنگ اور شیلنگ کر کے پرامن شہریوں کو شہید اور زخمی کیا، اسے اس کا حساب دینا ہو گا!
شہری ناصرف پرامن تھے بلکہ شیلنگ اور فائرنگ کرنے والے پولیس اور رینجرز کو بھی ریسکیو کرتے رہے-
اوورسیز پاکستانیوں کا بھی شکریہ جو ناصرف پاکستان میں موبلائزیشن کر رہے ہیں، فنڈز بھیج رہے ہیں، بلکہ اپنے اپنے ملکوں میں بھی تاریخی مظاہرے کیے
سوشل میڈیا وارئیرز بھی دنیا بھر میں ہمارے مطالبات اور پاکستان میں جاری ظلم و ستم کی بھرپور کوریج جاری رکھیں!!
مجھے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی دھمکیاں دینے والوں کے لیے پیغام ہے کہ جو کرنا ہے کر لو میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا
جو اب تک نہیں پہنچ پائے وہ بھی ڈی چوک پہنچیں
مظاہرے میں شامل تمام پاکستانی پرامن رہیں، متحد رہیں اور ڈٹے رہیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے- یہ پاکستان کی بقا اور حقیقی آزادی کی جدوجہد ہے!!
یہ اخلاقی طور پر کمزور ہیں کور کمانڈر شہید جنرل سرفراز نے مجھے کہا عادل خان بازئی کوئٹہ کے کچھ کرو سرمایہ کاری کو کوئٹہ خوبصورتی کے لیے اس کا انجام یہ میلا اج
کیا سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ کو بتایا گیا کہ کس طرح آرٹکل 63-A کے فیصلے پر عملدرآمد ہو رہا ہے!!
پوار خاندان بالخصوص خواتین جبری آغوا برائے آئینی تبدیلی!!
ہمارے ایم این اے فیاض چھجڑ کے بیٹے کو اُٹھایا گیا اور پلاس سے اس کے جسم کو نوچا گیا اور چھاتی کے بال اُکھاڑے گئے اور اس عمل کی ویڈیو اس کی ماں کو لائیو دکھائی جاتی رہی ! صاحبزادہ حامد رضا کی بات پہ کاشف عباسی بھی افسردہ ہو گئے ۔۔۔
علی امین گنڈاپور کو اتنی دیر تحویل میں رکھنے سے واضح ہو گیا ہے کہ "ان" کے ارادے ٹھیک نہیں ہیں۔
وہ آج کے دن رد عمل کا جائزہ لے گیں۔ اور اگر خیبر پختونخوا سے خاص رد عمل نہ آیا تو علی امین گنداپور پر غداری کا مقدمہ بنا کر ان کی گرفتاری ڈال دی جائے گی اور ساتھ ہی صوبے میں گورنر راج نافذ کردیا جائے گا۔ وہ ساری مرکزی و صوبائی قیادت جو دو دنوں سے حکمتا باہر نہیں نکلی وہ بھی اسی مقدمے میں دھر لی جائے گی۔
لہذا تحریک انصاف کے لئے آج کا دن آر یا پار ہے۔
اگر اسلام آباد اور ملک بھر بالخصوص خیبر پختونخوا سے بھرپور رد عمل آیا تو علی امین ہی نہیں بازیاب نہیں ہوگا بلکہ عمران خان بھی رہا ہوجائے۔ اور موجودہ حکومت کا بوریا بستر گول ہو جائے گا۔
اگر رد عمل قابل ذکر نہ ہوا تو پھر جدوجہد طویل ہوجائے گی۔ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے ایک دن میں ہی کہانی ختم کرنا چاہتے ہیں یا ایک طویل و صبر آزما جدو جہد!!
اگلے 3 گھنٹوں کے اندر وزیر اعلیٰ کو سامنے لائیں اور وہ خود بتائیں کہ ان کے کیا حالات ہیں، اگر ایسا نہ ہوا تو خیبرپختونخوا سے مزید قافلے آئیں گے اور ہم آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے، علی اصغر خان پی ٹی آئی صوبائی سیکرٹری پختونخوا
اگر پورے ملک کے وکلا غیرت کھائین اور تحریک انصاف کے احتجاج میں شامل ہوجائیں تو گیم نیکسٹ لیول پہ پہنچ جائے گی کیا وکلا عسکری اشارے کے بغیر میدان میں نکل سکتے ہیں؟