وفاقی دارالحکومت میں امام بارگاہ کے اندر خود کش دھماکے میں 30 سے زائدافراد کی شہادت اور ڈیڑھ سو زخمی ہونے کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور دلخراش ہے، یہ دہشتگردی ہے جس کا دین سے کوئی تعلق نہیں۔ حکومت شہریوں کے جان و مال کے تحفظ ناکام نظر آرہی ہے۔ حکومت کا کام صرف مذمت کرنا نہیں بلکہ پالیسی بنا کر دہشتگردی کے اسباب اور ان واقعات کی مستقل روک تھام ہے جس میں وہ ناکام ہے۔ کے پی اور بلوچستان کے بعد اسلام آباد میں بھی دھماکے انتہائی تشویشناک ہیں۔ ہم متاثرہ خاندانوں اور لواحقین سے تعزیت کرتے ہیں اور دکھ و تکلیف کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں۔
@NaeemRehmanEngr ماشاءاللہ ،اللہ تعالیٰ خیر کو ہر طرف پھیلا دے،ہر نوجوان کو اپنے قدموں پر کھڑا کر دے۔دنیا اور آخرت کی بھلائیاں سمیٹنے والا ��نا دے ،آمین
اللہ تعالیٰ ہر دن کارکنان جماعت اسلامی کے ایمان کو تقویت عطا فرما،حوصلوں کو بلند رکھ اور دنیا اور آخرت دونوں کی فتح نصیب فرما،آمین
#اجتماع_عام_شکریہ_پاکستان
Badal Do Nizam
The nation is rising and the narrative is shifting!
It’s time to amplify the call “Badal Do Nizam” as we move closer to the historic Ijtama-e-Aam, approaching the decisive moment for the transformational change!
#اجتماع_عام_مینار_پاکستان
Hafiz Naeem has strongly rejected the proposed 27th Amendment, saying “neither Zardari nor Asim Munir is above the law.” He criticized any move to grant lifetime immunity, calling it against democratic and constitutional principles.
#27thAmendment#PakistanPolitics
یہ باغ جناح کراچی کے مناظر ہیں۔
یہ پرعزم نوجوان الخدمت بنوقابل آئی ٹی پروگرام سے کامیاب ہونے والے۔۔
اور بنوقابل2.0 کا
Aptitude Test دینے آئے ہیں۔
ان نوجوانوں کا ہاتھ ہم نے تھاما ہے۔ انھیں امید سے جوڑا ہے۔ ان شاءاللہ انھیں پڑھائیں گے، آگے بڑھائیں گے۔ یہ اپنے قدموں پر کھڑے ہوں گی۔ مایوسی کے دلدل سے پاکستان کو نکالیں گے
#SuccessOfBanoQabil
صدر پاکستان کے لیے تاحیات استثنا دینی، آئینی، جمہوری،سماجی و سیاسی ہر اعتبار سے غلط اور شرمناک ہے، یہ نظام انصاف پر شب خون مارنے کے مترادف ہے۔
پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی کی جمہوریت کیا کیا گُل کِھلائے گی۔ وصیت، وراثت اور وڈیرہ شاہی پر پارٹی چلانے سے لے کرممبران پارلیمنٹ کی خریدوفروخت، میئر شپ پر قبضے اور فارم 47 کے ذریعے سیاست کو آگے بڑھانے والےعوام کے بعد اب عدالتوں کو بھی جوابدہ نہیں رہنا چاہتے۔
ستائیسویں ترمیم کی جو تفصیلات سامنے آرہی ہیں وہ ہولناک ہیں، اپوزیشن کو اسے کلیتاً مسترد کرنا چاہئے۔
Join us with Hashtag #JIDigitalMeetup as Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan holds a historic Digital Workers Convention tonight!
Let’s unite online to amplify the powerful Badal Do Nizam movement ahead of its grand on-ground launch on November 21 at Minar-e-Pakistan, Lahore