میں آپ سب کو نئے پاکستان میں خوش آمدید کہتا ہوں.
یہ ظلم نہیں ہے, بلکہ غریب لوگوں کے بچوں کو امیر لوگوں کے بچوں سے دور رکھنا ہے.
غریب کے بچوں کے ٹیسٹ کا دن 29 نومبر
امیر کے بچوں کے ٹیسٹ کا دن 13 دسمبر
ہم غریب صرف احتجاج ہی کرینگے
#WeRejectTwoTestSystem@pmc_org@Shafqat_Mahmood
اگر آپ ضد پہ اترے ہو, تو ہم سے بھی زیادہ کوئی ضدی نہیں ہے. اپنے وعدوں کو یاد کرو, آپ نے کہا تھا پورے ملک میں ایک ہی ٹیسٹ ہو گا. آپ اپنے وعدوں پہ قائم نہیں رہے. دیکھتے ہیں کون یہ ضد جیتا ہے?
#WeRejectTwoTestSystem@pmc_org@Shafqat_Mahmood
I've reconsidered my earlier view on PMC offering a 2nd Test for Corona+ students. Though that strategy may be backed by good intentions to accommodate Corona+ students but same is illegal as PMC Act only provides for a single test which some students have rightly pointed out