#کرواچوتھـ_شاستروِرُدھ_سادھنا
رام نام کو چھوڑ کر، راکھے کروا چوتھ۔
سو تو ہوگی سُوکری، تنہیں رام سو کوتھ۔
رام نام کو چھوڑ کر، کرے آن کی آس۔
کہے کبیر تا داس کا، ہووے نرک میں واس۔
#کبیر_صاحب_کی_وانی
کبیر صاحب جی نے سُکشم وید میں کہا ہے:-
گُرو بِن کاہُو نا پایا گیانا، جیوں تھوتھا بُھس چھڑے مُوڈ کسانا۔
گُرو بِن وید پڑھے جو پرانی، سمجھے نا سار رہے اگیانی۔
#کبیر_صاحب_کی_وانی
کبیر، مانُش جنم دُرلبھ ہے، ملے نا بارم بار۔
تروَر سے پتا ٹوٹ گرے، بہُر نا لگتا ڈار۔
کبیر پرماتما جی نے سمجھایا ہے کہ انسانی جسم حاصل مانوَ! یہ انسانی زندگی بار بار نہیں ملتی۔ اس شریر کے رہتے رہتے اچھے کرم کر اور پرماتما کی بھگتی کر، ورنہ یہ جسم ختم ہو گیا تو
#کبیر_صاحب_کی_وانی
کو چاہیے کہ سوچ سمجھ کر بھگتی مارگ اپنائیں کیوں کہ انسانی زندگی انمول ہے، یہ بار بار نہیں ملتی۔
کبیر صاحب جی کہتے ہیں:-
کبیر، مانُش جنم دُرلبھ ہے، ملے نا بارم بار۔
ترُور سے پتا ٹُوٹ گِرے، بہُر نا لگتا ڈار۔
#کبیر_صاحب_کی_وانی
کبیر پرمیشور جی نے بتایا ہے کہ :-
بِن اُپدیش اچمبھ ہے، کیوں جیوَت ہے پران۔
بھگتی بنا کہاں ٹھور ہے، یہ نر نہیں پاشان۔
پرماتما کبیر جی کہہ رہے ہیں کہ ہے بھولے انسان! مجھے حیرت ہے کہ بغیر گرو سے دِکشا لیے کس امید کو لے کر زندہ ہے۔ نا تو جسم تیرا ہے.
#کبیر_صاحب_کی_وانی
کبیر، یہ تن وِش کی بیلڑی، گُرو امرت کی کھان۔
شِیش دیے جو گُرو ملے، تو بھی سستا جان۔
یہ انسانی جسم وِشئہ وِکاروں (بُرائیوں) رُوپی زہر کا گھر ہے۔ گُرو تتوَگیان رُوپی امرت کی کھان ہے۔ ایسا گُرو شِیش دان کرنے سے مل جائے تو سستا جانیں۔ شِیش دان یعنی گُرو کسی بھی,,,
#کبیر_صاحب_کی_وانی
اوَدھُو اویگت سے چل آیا، کوئی میرا بھید مرم نہیں پایا۔
نا میرا جنم نا گربھ بسیرا، بالک بن دِکھلایا۔
کاشی نگر جل کمل پر ڈیرا، تہاں جُلاہے نے پایا۔
کبیر پرمیشور جی کا جنم ماتا کے گربھ سے نہیں ہوا تھا وہ فقط شکتی والے اور اویناشی پرمیشور ہیں۔