“پنجاب میں CCD کے نام پر جو کچھ ہو رہا ہے اس پر سنجیدہ سوالات اٹھ رہے ہیں۔ درجنوں سینکڑوں ہلاکتوں کی رپورٹس، انسانی حقوق کی تنظیموں کے خدشات اور مبینہ ماورائے عدالت کارروائیوں نے پورے نظام پر سوال کھڑے کر دیے ہیں۔ انصاف کا تقاضا ہے کہ شفاف، آزادانہ تحقیقات ہوں۔ ریاست کو طاقت نہیں، قانون کے ذریعے چلنا چاہیےگزشتہ رات ظلم کی انتہا کرنے والے سی سی ڈی کی ظلم کی انتہا کی کہانی اب بین الاقوامی چینلز پر بھی رپورٹ ہورہی ہے
BBC کی رپورٹ کے مطابق کشمیریوں نے عوامی ایکشن کمیٹی کے کہنے پر مکمل ہڑتال کی اور حکومت کی یقین دہانی کے باوجود دوکانیں نہیں کھولیں
کشمیریوں کی اکثریت ایکشن کمیٹی کیساتھ کھڑی ہے
ہمارے نظام میں ایسا کون سا وائرس ہے جو اچھے بھلے پڑھے لکھے، ذہین اور سمجھدار نوجوانوں کی عقل پر پردے ڈال کر انکو بھی اپنے جیسا بننے پر مجبور کردیتا ہے؟؟؟
پی ٹی آئی سے ہمدردی رکھنے والے ایک پولیس انسپکٹر دوست جو اکثر پاکستان کے موجودہ حالات پر نجی گفتگو میں سخت جلی کٹی سناتے تھا، مریدکے میں اپنے ساتھی پولیس انسپکٹر کے ق۔۔۔ ت۔۔۔۔ ل پر اتنے اشتعال میں آیا کہ اچھا بھلے پڑھے لکھے، سمجھدار نوجوان کی عقل پر پردے پڑ گئے، منہ سے جھاگ نکال نکال کر لبیکیوں کو ایسے صفحہ ہستی سے مٹانے کا دعویٰ کر رہا تھا جیسا سلوک نیتن ب چ یاہو غ۔۔۔ ز۔ ہ۔۔ کے مسلمانوں کےساتھ کر رہا ہے۔۔۔
اس وقت بھی اسے سمجھانے کی کوشش کی کہ یار نظام کی نظر میں تم لوگ کیڑے مکوڑے ہو تم جیسے درجنوں نوجوان افسروں کو یہ نظام چیونٹی کی طرح مسل کر انکے لاشوں پر اپنے سیاسی مقاصد حاصل کرتا ہے لیکن وہ نہیں مانا۔۔۔
چھبیس نومبر اور مریدکے کو گزرے مہینوں بیت گئے کسی کو معلوم ہے ق۔۔۔ ت۔۔ ل ہونے والے پولیس انسپکٹر اور رینجرز کے جوانوں کے مقدمے کی تفتیش کہاں تک پہنچی؟ کس نے اور کیوں ان کو ق۔۔۔ ت۔۔۔ ل کیا؟؟؟
معاملہ بہت سادہ سا ہے اس نظام کا حصہ بننے والے آکسفورڈ سے انسانی حقوق میں پی ایچ ڈی بھی کرکے آجائیں نظام انکے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو مفلوج کرکے انکو اپنے جیسا ق۔۔۔ ت۔۔۔ درندہ بنا دے گا۔۔۔۔۔
This budget at one side what about the blackfund which might be 10 times more then budget u get from mines and mineral,FWO,NLC,border smuggling, balochistan custom office,NCP cars,Tirah chars,Chalghoza and many other garden in waziristan,Green tourism+many more.Better keep 🤫
It is very sad that Pakistan has such a low defense budget in 2026.
Pakistan is facing major conflicts in the region and sadly assigning such a low defense budget show that our politicians are not take security seriously.
Just for captain hammad u people destroyed balochistan now for one brigadier faiq u are destroying kashmir.This type of ego will maazallah destroy pakistan.
The target of the Indian Action Committee’s criticism is currently only Brigadier Faiq. The main reasons include:
• The key figures of this so-called fake committee based in the UK, whether Inam-ul-Haq, Yasser Malik, Sheikh Imran, or UKPNP, all are backed by RAW, and the only thorn in RAW’s eye is ISI.
• At this time, all the air has gone out of these people’s balloon, and they are looking for excuses to somehow save face. By naming Brigadier Faiq, they are unsuccessfully trying to pressure higher authorities.
🔺 Defence Minister Khawaja Asif has also dismissed their flawed plan, stating that any dialogue can only begin after loyalty to the state and complete submission.
🔺 You insult state officials and still expect dialogue with the state, this cannot happen.
🔺 A simple piece of advice: Inam-ul-Haq, Yasser Malik, Sheikh Imran, and the rest of the so-called British actors were already managing their affairs in the UK by appeasing the British and RAW’s operatives.
Do not overplay your hand relying on their influence. Otherwise, things may go beyond control.
The state has made its decision and closed the file.
This time, it is “my way or the highway,” and the highway leads straight to a dark prison cell.
@JAAC__Official@soldierspeaks
Sabeel Noor, a footballer, was abducted a few days ago in Wana, South Waziristan, by militants while returning home from the playground. He is still being held captive. His family is under immense stress. The ongoing conflict has left no one safe, not even sportsmen. The local police have completely failed to investigate the matter. This raises serious questions about the government's writ in Waziristan.
Only reason of making FC federal force was so that they can be used in all hard area as there death unfortunately isn't something as big as police or army soldier as now in kashmir protest or balochistan(where the sardar khasadar type system is failed as even the sardar pays 1/2
@MeFaheem Urgent 🚨
Batteries from flood forecasting station (GLOF station) in kumrat are stolen by local unfortunately although they will be first harmed by any flood or GLOF but ahh 😢.Kindly take notice before another flood hit kumrat or swat.@MeFaheem@YarMKNiazi@AwamKaEhsaas
@MeFaheem Urgent 🚨
Batteries from flood forecasting station (GLOF station) in kumrat are stolen by local unfortunately although they will be first harmed by any flood or GLOF but ahh 😢.Kindly take notice before another flood hit kumrat or swat.@MeFaheem@YarMKNiazi@AwamKaEhsaas
🚨 راولاکوٹ میں مزید فورسز داخل کی جا رہی ہیں، فورسز کی جانب سے خوف و ہراس پھیلانے کیلئے وقفے وقفے سے ہوائی فائرنگ کی جا رہی ہے
جبکہ دریک کے مقام پر ہزاروں افراد دھرنے کے مقام پر سفید پرچم بلند کیے جمع ہیں، بچوں اور خواتین کو گھروں کو بجھوا دیا گیا ہے
سائنس اور ٹیکنالوجی کیلئے صرف 3 ارب روپے اور کرپٹ فوج کیلئے 3 ہزار ارب روپے
قوم کو بھکاری بنانے والے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے 838 ارب روپے
قوم کی صحت کیلئے صرف 25 ارب روپے
#یہ_افواج_پاکستان_کا_ویثن_ھے
@MeenakhanAfridi don't know but lane marking and pti have some disagreement although it doesn't take much but u will never see lane marking on road in kp. At last kindly do lane marking on all roads 🙏
جتنی خدمت بھارت کی عاصم منیر نے کی ہے اتنی خدمت تو کسی بھارتی وزیراعظم نے بھی بھارت کی نہیں کی ہو گی
لیکن کچھ لوگ اس کہانی تالیاں پر بجا رہے ہیں کہ عاصم منیر نے معرکہ حق میں دو میزائل چلا کرجنگ جیت لی اور اس بات پر قصیدے پڑھ رہے ہیں
عاصم منیر نے بلوچستان میں BJP کی وہ سہولت کاری کی جو مودی سوچ بھی نہیں سکتا تھا آج بلوچستان کے حالات اس قدر خراب کر دیے گئے ہیں کہ ہندوستان کو کچھ کرنے کی ضرورت ہی نہیں
آزاد کشمیر میں عاصم منیر BJP کا ایسا بازو بنا کہ جو کام BJP پچھلے کئیں عشروں سے کرنا چاہتا تھا نہ کر سکا لیکن عاصم منیر نے کر کے دیا
تم پانی بند کرو ہم سانس بند کریں ایسے جھوٹے نعرے لگا کر پاکستانیوں کو لالی پاپ تو دے دیا گیا لیکن یہاں پر بھی مودی کی ایسی سہولت کاری کی گئی کہ سقوط ڈھاکہ اس کے آگے چھوٹا نقصان لگے گا
جذبات سے نکل کر ہوش کا دامن تھاما تو غدارِ پاکستان کو پہچاننے میں آپ کو ذرا بھی دیر نہیں لگے گی
سالانہ 822 ارب روپے فوج کی پنشن میں جارہے ہیں۔ فوج کے باقی دفاعی اخراجات ، موجودہ تنخواہیں اور عیاشیاں اپنی جگہ۔ 822 ارب روپے سالانہ ازخود خطیر رقم ہے۔ اسکے بدلے پاک فوج نے پاکستان کو کیا دیا ہے؟
چار مارشل لاء لگائے ہیں
ملک توڑ دیا ہے
کشمیر آزاد نہیں کروا سکے
امریکی سائفر کے آگے لیٹ گئے
ملکی معیشت تباہ کردی
کبھی لاپتہ کرتے ہیں کبھی لاشیں مسخ
ڈیڑھ لاکھ لوگ بم دھماکوں میں مر گئے
بلوچستان میں علیحدگی کی تحریک زوروں پر ہے
پختونخواہ میں دہشتگردی عروج پر ہے
پورا کشمیر احتجاج کررہا ہے
شندور پولو فیسٹیول 2026 فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد گلگت بلتستان نے چترال کو 6-5 گول سے شکست دیکر 13 سال بعد شندور پولو فیسٹیول جیت لیا۔ گلگت بلتستان پولو ٹیم کو مبارکباد
#KPInfo#ShandurPoloFestival