جو لوگ اعتراض کرتے کہ امام حسین علیہ سلام اور آل پہ مسلمان آج تک روتے کیوں ہے۔۔
ان کے لیے شام غریبان کی ایک منطر کشی کی گئی جب کے یہ صرف کچھ لوگ ہے کربلا میں 9 لاکھ یزیدی فوج تھی جب کہ اہلبیت ع کئ صرف عورتیں اور بچے رہ گے تھے🥹
#عاشورہ#شام_غریبان
🚀🇮🇷🇮🇱🇱🇧 Iran’s Khatam Al-Anbiyaa Central Command:
‘Israel must immediately stop its attacks on Beirut and southern Lebanon.
If the Zionist enemy continues and expands its aggression in Lebanon, it will face a much more severe response.’
🚨عاجـــــــــــــــل ⚡
بدأت الليلة التاريخية والجحيم .🔥❤️🔥😱
رشقات صاروخية كبيرة و ثقيلة من إيران و لبنان باتجاه القوات الصهيونية المتوغلة.💥
@vokd42
الليله التاريخيه قد بدأ الآن💥@bint_abiha_2@kwnn_yemen https://t.co/wQY27sgBIr
بھارت میں بھگوان کو بلی دینے کیلئے زندہ بکرے کو دانتوں سے کاٹ کر اس کی شہ رگ کو کاٹا گیا اور اذیت دیتے ہوئے قربان کر دیا گیا۔
‼️
کسی کے بھی مذہبی عقائد اور نظریات پر اختلاف یا تنقید کا مقصد ان کی دل آزاری ہر گز نہیں ہے۔
لیکن یہاں صرف ایک تقابل ہے۔
جب یہی حضرات (متشدد ہندوتوا کے حامی) سب ہندو اس میں شامل نہیں، یہ لوگ مسلمانوں پر بڑی عید کے حوالے سے تنقید کرتے اور ویسے بھی کہ یہ لوگ جانوروں کو کاٹ کر کھاتے ہیں تو پھر ان کو یہ دکھانا لازم ہو جاتا ہے کہ ہم تو پھر بھی کاٹ کر خود کھاتے ہیں کسی کام ہی آتا ہے تم لوگ تو بے جان چیزوں کیلئے ان پر ظلم کر کے کاٹتے ہو اور پتھر کے زمانے میں رہتے ہوئے بلیدان دینے والے گھٹیا رواج پر قائم ہو۔
🇮🇶🇮🇷 Secretary General of the Hezbollah Brigades Hajj Abu Hussein Al-Hamidawi made his first public appearance at the Victory March in the holy city of Karbala, Iraq, since he became the number one target of the United States
مڈل ایسٹ میں سب سے بڑا امریکی اڈہ قطر کا العدید ائیر بیس ہے۔ یہ دیکھ کر دل خوش ہو گیا کہ ایران نے نہ صرف یہاں 1 بلین ڈالر لاگت کا راڈار سسٹم تباہ کیا بلکہ پورے بیس کو کھنڈر بنا دیا ہے۔
🔴 پاکستان فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کے ایران کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی اطلاع دی گئی ہے۔
▪️ بتایا گیا ہے کہ یہ طیارے ایران کے مذاکراتی وفد کو اسلام آباد تک اسکواٹ کریں گے۔
▪️ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کے جنگی طیارے ایران کے وفد پر کسی ممکنہ اسرائیلی حملے کی صورت میں فوری ردعمل دیں گے۔
🚨"ایک پھول سی بچی کہتی ہے کہ ہم نے Pink Missile سے تل ابیب کو نشانہ بنایا ہے۔ ایران نے میزائل کے اوپر لکھا ہے کہ چھوٹی بچی کی درخواست پر یہ میزائل داغہ گیا ہے۔"