انڈمان و نکوبار قدرتی حسن، قدیم قبائلی ثقافت، کالاپانی کی تاریخ اور نوآبادیاتی ورثے کا امین ہے۔ اس خطے کے ساحل، جنگلات اور تاریخی مقامات ماحولیات کے تحفظ کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہیں
#AndmanNicobar#History#NaturalBeauty
https://t.co/r08GA2ILK9
قاسم نانوتوی 1857ء کے مجاہد، جید عالم اور دارالعلوم دیوبند کے معمار تھے۔ انہوں نے علمی و عملی میدان میں اسلام کا دفاع کیا ��ور آزادی کی تحریک میں نمایاں کردار ادا کیا
#MaulanaQasimNanotvi #FreedomFighter
https://t.co/JUIVJm4b4L
یعقوب حسن سیٹھ ایک تاجر، سیاست دان اور مجاہد آزادی تھے جنہوں نے قومی یکجہتی، خلافت و عدم تعاون تحریکوں اور برطانوی اقتدار کے خلاف جدوجہد میں اہم کردار ادا کیا مگر تاریخ میں نظر انداز ہو گئے
#YakubHasanSeth#DeathAnniversary#FreedomFighter https://t.co/ZsX5RvwgBf