کشمیریوں نے پولیس کو ان کی ڈیوٹی یاد کروا دی
کوٹلی میں پولیس کارکنان کے گھروں پر چھاپے مار رہی تھی کہ عوام نے پولیس والوں کا محاصرہ کرلیا، اب پولیس والے کہہ رہے ہیں کہ پلیز ہمیں جانے دو اور عوام نے ان کو روک لیا ہے
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟
سینئر صحافی حامد میر کا سوال
انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی
جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
بھارتی فوج بہت سفاک اور درندہ ہے، لیکن ہم نے کبھی ان کو ہسپتالوں پر حملے کرتے نہیں دیکھا۔ احمد فرہاد
#pakistan@AhmadFarhadReal
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اہم ترین 🛑
شہدائے کشمیر اور مزاحمتِ کشمیر کا پہلا نتیجہ سامنے آ گیا۔
ایک فوجی نوجوان کا تمام حاضرِ ڈیوٹی فوجیوں، پولیس اور خفیہ اداروں کے نام اہم پیغام۔
سینئر صحافی حامدمیر نے پاکستان کے فیصلہ سزاوں کو مودی قرار دے دیا ؟؟؟
بھارت میں اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھانے والوں کے خلاف جو مودی کر رہا ہے
وہ گلگت بلستتان اور آزاد کشمیر میں اپنے حقوق مانگنے والوں کے خلاف آپ کر رہے ہیں
سینئر صحافی حامد میر کا انکشاف
اوورسیز کشمیری کے تاریخی الفاظ!!
انہوں نے قائد اعظم سے لیں فاطمہ جناح تک سب کے ساتھ ظلم کیا!!
پاکستانی عوام ہمارے ساتھ کھڑی ہے اور بھی پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہے!!