تمہاری کوئی توہین کرے تو اُس پر دو کروڑ روپے جرمانہ لگا دو، اور چیف جسٹس کو اگر کوئی دھمکی دے تو اُسے پینتیس سال قید اور چھ لاکھ روپے جرمانہ کر دو، لیکن جو چینل ہمارے نبی ﷺ کے خاکے نشر کرے، اُس کا صرف پندرہ دن کے لیے لائسنس معطل کرو!؟
بابا جان! 💔
جب فرانس میں رسولِ اکرم ﷺ کی شانِ اقدس میں گستاخی کی گئی، تو آپ کا درد، غیرتِ ایمانی اور عشقِ رسول ﷺ ہر لفظ سے جھلکتا تھا۔ 😭
آج پاکستان میں بھی ایسا ہی غلیظ اور افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کا تصور بھی دل کو چیر دیتا ہے۔ 💔
#ناموس_رسالت_پر_لبیک_قربان