گستاخ چینل جیو نیوز کے خلاف احتجاج کی پاداش میں دو ماہ سے زائد اسیری کاٹنے کے بعد جیل سے رہائی پر ضلعی امیر کریں پارٹی حیدرآباد نے اپنے استقبال سے کارکنوں کو منع کیوں کیا ملاحظہ فرمائیں
گستاخ چینل جیو نیوز کے خلاف احتجاج کی پاداش میں دو ماہ سے زائد اسیری کاٹنے کے بعد جیل سے رہائی پر ضلعی امیر کریں پارٹی حیدرآباد نے اپنے استقبال سے کارکنوں کو منع کیوں کیا ملاحظہ فرمائیں
حیدرآباد میں کیفے پوائنٹ بے حیائی کے پھیلاؤ کا باعث بننے لگے.
آٹو بھان روڈ پر واقع کیفے میں بے حیائی کے باعث ہیلون پارٹی کا اہتمام!
کچھ ڈانسر لڑکیاں شہر کے کیفے کی انتظامیہ کی ملی بھگت سے فحاشی کے اڈے میں تبدیلی کے سرگرم ہیں.
اورنگی ٹاؤن)کراچی)کے جلسے میں سید مصطفیٰ کمال نے یومِ دفاع کے حوالے سے پاک افواج کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
آپ کو دیکھ اور سن کر یقین نہیں ہو گا کے یہ کسی پورن مووی کے سین ڈائیلاگز اور اداکار نہیں ہیں یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی شارٹ فلم ہے اور پاکستانی اداکار ہیں
الرٹ‼️
کوکا کولا کمپنی نے کمپنی کے اندر جانے والے تمام ٹرکوں سے کلمہ طیبہ اور اللہ، محمد لکھا ہوا مٹا کر اندر داخل ہونے کی اجازت دی،
تمام غیرت مند مسلمان اس یہودی کمپنی کا مکمل بائیکاٹ کریں🙏🏻
فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تین نوجوان گلی میں کھڑی کاروں کے قریب پہنچتے ہیں اورمبینہ طور پر دو کاروں کا سائیڈ گلاس توڑ دیتے ہیں
دلچسپ بات یہ ہے کہ سائیڈ گلاس توڑنے کے بعد نوجوان سامنے نصبCCTVکیمرے کی جانب نازیبہ اشارہ کرتے ہوئے بھی دکھائی دیتے ہیں
CCTVفوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل