Celebrating 14 August Pakistan Independence Day and Youm-e-Sultan-Faqr in Uchali, Soon Valley.
Aks-e-Sultan-ul-Faqr Sahibzada Sultan Muhammad Bahadar Aziz Sahib sitting on the stage.
Event was organized by Islahee Jamaat.
@SultanBahadarAz#IslaheeJamaat#Aarifeen
مقامِ مومن آنکه محوِ معرفتِ الٰہی از بود نابود کردن فنا نفس مردود
مقامِ مومن معرفتِ الٰہی میں میں محو ہو کر اپنی ہستی کو مٹانا اور نفس مردود کو فنا کرنا ہے۔
کلید التوحید خورد، ص 21، 22
از حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللّٰہ علیہ
#RumiBahooIqbal#KalidUtTawhidKhurd#KalidAtTawhid
The Name of Allah and Complete Spiritual Training | Inner & Outer Unity
باطنی اور ظاہری اتحاد
اسم اللہ ذات سے جامع تربیت
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
#Sufi#Sufism#Sultanbahoo#islam
اگر انسان اپنی زندگی اور معاشرے سے اقدار کو نکال دے، تو درحقیقت وہ سوسائٹی کی بنیاد ہی کو ختم کر دیتا ہے- کیونکہ معاشرہ محض افراد کے مجموعے کا نام نہیں، بلکہ وہ ان اصولوں اور اقدار کا نام ہے جو افراد کو ایک رشتے میں باندھتی ہیں-
خطاب:گوجرانوالہ میڈیکل کالج، 6 جون 2024ء
نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا!
نماز عشاء کو خوب اندھیرے میں پڑھو!
بلاشبہ تمہیں تمام امتوں پر اس کے ذریعے سے فضیلت دی گئی ہے اور تم سے پہلے کسی امت نے یہ نماز نہیں پڑھی۔
سنن ابوداؤد حدیث نمبر -421
#islamtaleematequran
"دعوت تب رواں ہوتی ہے جب کوئی زندہ دم اور زندہ قلب آدمی حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کی رخصت و اجازت سے دعوت پڑھے."
ص:675
کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ)
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/M3jbI0NJnY
https://t.co/INpsQAy8Rg
Which Relationship Will Save You on the Day of Judgment?
قیامت کے دن کونسا رشتہ کام آئے گا؟
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
https://t.co/9Ep7Sr3RIK
https://t.co/arVIsgpqCV
#relationship
ولی اللّٰہ کے لیے ہزار مقامات ہیں جن میں سب سے پہلے بابِ کرامات کھلتا ہے، جو اس سے گزر جائے وہ باقی مقامات طے کر لیتا ہے ورنہ ناکام رہ جاتا ہے۔
سرالاسرار، ص 43
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ
#ShaikhAbdulQadirGilani#SirUlAsrar#TheSecreteOfTheSecretes
إِنِّي لَأَعْرِفُ حَجَرًا بِمَکَّةَ کَانَ يُسَلِّمُ عَلَيَّ قَبْلَ أَنْ أُبْعَثَ إِنِّي لَأَعْرِفُهُ الْآنَ
ترجمہ:
رسول اللہ (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا
میں اس پتھر کو پہچانتا ہوں کہ جو مکہ مکرمہ میں میرے مبعوث ہونے سے پہلے مجھ پر سلام کیا کرتا تھا۔
( صحیح مسلم )
حدیثِ قدسی میں فرمانِ حق تعالیٰ ہے
"علمِ باطن میرے رازوں میں سے ایک راز ہے جسے میں اپنے بندوں کے دل میں محفوظ رکھتا ہوں، میرے علاوہ اس پر کوئی آگاہ نہیں".
سرالاسرار، ص 39
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ
#ShaikhAbdulQadirGilani#SirUlAsrar#TheSecreteOfTheSecrets