فکر معاش نے انسان سے اس کی اصل خوشیاں چھین لی ہیں ورنہ کس کا دل نہیں کرتا کہ وہ قدرت کے خوبصورت مناظر سے اس حالت میں لطف اندوز ہو کہ وہ اپنے من پسند شخص کے ساتھ جسم کے جاگتے ارمان کو جی بھر کر ایکسپلور کرے
چاشنی سے یہ ہونٹ جو جل بجھنے کی کیفیات سے لبریز۔
مگر سب اس ہنر سے آشنا کہاں کہ ان کو چلھنا اور محسوس کیسے کرنا ہے۔
معذرت مگر جسم کھیر جیسا ہے جو سب کو ہضم نہیں ہوتا۔
انسان ہی اس کے زیر زبر سے متعارف۔
ویسے آپ اگر جواب دینا چاہیں تو میں آپ کی مشکور ہوں گی اور یہ سوال میں اپنے جنرل نالج کے لیے پوچھ رہی ہوں۔
مولانا کی ڈیمانڈز کیا ہیں وہ کیا چاہتے ہیں اس حکومت سے یا اس اسٹیبلشمنٹ سے۔
یعنی ان کا دراصل تقاضا کیا ہے؟
برائے مہربانی بتائیے گا ضرور۔
ن لیگ کو لگتا ہے کہ جلسے جلوس ، ریلیاں ، دھرنے اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونا ، جمہوریت کے بین ڈالنا صرف تب جائز ہے جب وہ اپوزیشن میں ہوں ۔۔
جب اقتدار کی نوکری مل جائے تو سب کچھ حرام ہو جاتا ہے ۔ پھر پرانے تعلق اور واسطے کی شرم اور لحاظ بھی نہیں رکھتے ۔۔
اتنا نیچ پن کیوں ؟؟
اس گولی سے مرنے والے کہاں دفنائے ان کے لواحقین کہاں ہیں وہ کیوں اب تک سامنے نہیں آئے۔
جواب ناُگولی چلی نا کوئئ مرا ۔
پی ٹی آئی والوں کی لیڈر شپ میدان چھوڑ کر بھاگ گئی اور اپنی بزدلی کو چھپانے کے لئے گولی کا عذر دے دیا۔
تم صحافی ہو لاؤ وہ خاندان سامنے جن کے لوگ مرے۔۔
ایک دوسرے میں یوں گندھا جسم کہ جدا نظر نہ آئے اس طلسم میں جو پل گزارے جائیں اس کا نام ذندگی ہے۔
اس کے علاوہ بس کہانی ہے جو گھڑی کی ٹک ٹک سناتے جا رہی ہے ہم اسی لوری میں غنودگی لی صورت خود کو ضائع کرتے جا رہے ہیں۔