@vikrantgupta73 Why Indians don't accept that you Indians introduced politics in cricket. Now Pakistan Responded and you Indians are not able to digest .
اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کی بیٹنگ بالکل نہیں چلی۔مجھے خوشی ہے کہ باولنگ نے بہت اچھا کیا ہے۔شاہین کی پیس دوبارہ 145 پہ آئی ہے۔سپنرز نے اچھا پرفارم کیا۔یاد رکھیں بیٹنگ آپکو میچ جتواتی ہے تو بالنگ آپکو ٹورنامنٹ جتواتی ہے۔ایک دو تبدیلیوں کے ساتھ یہی ٹیم ورلڈ کپ جیتے گی۔
#AsiaCupFinal