پچھلے ایک مہینے سے کراچی کی مختلف شاہراؤں پر دن کے وقت اور اندھیرا پھیلنے سے پہلے اسٹریٹ لائٹس جلتی ہوئی دیکھ رہا ہوں، زیرِ نظر ویڈیو بھی دو مختلف سڑکوں کی ہے۔ توانائی کے بحران والے ملک میں ایسی چھوٹی چھوٹی چیزوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
میرا جینا مرنا پاکستان کے نام
میرا جذبہ جنون پاکستان کے نام
میری ہر کوشش پاکستان کے نام
میری ہر خواہش پاکستان کے نام
میری زندگی کا ہر لمحہ پاکستان کے نام
انشاءاللہ وہ دن ضرور آئے گا جب سب مل کر اک آواز ہو کر بولے گے
ہماری زمین ہمارا آخری حوالہ🇵🇰
@iqrarulhassan#PakistanZindabad