@IBlitz6@SPIEF Your tweet body, CAPITALS and vague wording tells me that you are not a thinker with ideas and argument but a simpleton Russophobe trying to mark you presence.
Enjoy yourself! 🌹
@IBlitz6@SPIEF I never rule out human mistakes and crimes but I don't trust 'intercepted' recordings, I trust verifiable evidence. # 2. What West has done to humanity in 400 years or NATO crimes since 90's, this tape is a drop in the ocean.
@IqbalAhmedQure9@panadollxtra سویلین بعد میں فوجی سیٹ اپ کے فرنٹ مین بنے - جنرل ایوب کے خبیثانہ اردوں کی جناح کو خبر تھی - اس کی سالانہ رہورٹ میں ذکر تھا اس کا - ابولکلام آزاد کا انکشاف مصدقہ اور تحریری ھے - CIA کو تبت اور مغربی پاکستان درکار تھے - تبت ھاتھ نہ آیا لیکن پاک فوج ملک کی غدار نکلی -
@sarah_naeem01 ابوالکلام آزاد نے اپنی یاداشتوں میں نیؑی مملکت کے بارے میں امریکی پلان کا انکشاف کیا -
اُن کے مطابق " نیا بننے والا ملک خطے میں امریکی سامراج کی نگران چوکی ھوگا اور اس پہ قابض طبقات کا عام باشندوں سے کویؑی تعلق نہیں ھوگا "
1958 میں فوج کے ملک پہ قبضے سے اس نحوست کا آغاز ھو گیا
🚨خالد خورشید خان نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا
مجھے ہٹا کر جو حکومت لائی گئی انھوں نے گلگت بلتستان کے پہاڑ بیچے ، زمینوں پر بھی 10 پرسنٹ کا کٹ مارا،
اب ان کا پلان بہت خطرناک ہے اگر ن لیگ یا پی پی پی میں سے کسی کی حکومت بنی تو یہ گلگت بلتستان میں اتنے بڑے پیمانے پر لوٹ مار کریں گے کہ لوگ پنجاب کی لوٹ مار کو بھول جائیں گے
Even today, the shrine of Abu Ayyub al-Ansari and the adjoining Eyüp Sultan Mosque remain among the most important Islamic sites in Istanbul. Pilgrims and visitors from around the world come here to offer prayers, recite Fātiḥah, and pay their respects. The shrine is housed in a separate mausoleum adjacent to the mosque, and many prominent figures from the Ottoman era are buried in the surrounding cemetery.
May Allah elevate the ranks of all the departed and grant them His mercy.
Āmeen Sum Ameen
پہلے صرف سندھ میں گھوسٹ سکول اور گھوسٹ ٹیچرز کا سنا تھا۔مگر اب گلگت بلتستان اور پھر کشمیر میں گھوسٹ الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔
جہاں ووٹ پی ٹی آئی کے ہوں گے مگر جیتیں گے وہ جن کا فیصلہ بھوت کریں گے
#GhostElection
DYK, Eastern Spain's Bonelli's Eagle population has fallen 50% in 25 years?
Through Tech4Nature, technology is enabling park management in Barcelona Province to make conservation decisions that can help prevent their regional extinction.
@IUCN@diba
گلگت بلتستان کے غیور عوام سے اپیل ہے کہ کل صبح جلدی اٹھیں، اپنے گھروں سے نکلیں اور اپنا قیمتی ووٹ ضرور کاسٹ کریں۔
ان شاء اللہ تعالیٰ آپ کے ووٹ کی طاقت سے عمران خان کے نظریے اور عوامی حقِ حکمرانی کی جیت ہوگی۔
پاکستان زندہ باد
عمران خان زندہ باد
کیا آپ نے یہ نوٹ کیا؟
اسرائیل نے ایران کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ کیا۔ جواب میں ایران نے اسرائیل کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ کیا۔
اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کیا۔ ایران نے اسرائیل کی جوہری تنصیبات پر حملہ کیا۔
اسرائیل نے ایران کے اسکولوں، یونیورسٹیوں اور ہسپتالوں پر حملہ کیا۔
لیکن ایران نے اسرائیل میں ایک بھی اسکول، یونیورسٹی یا ہسپتال پر حملہ نہیں کیا۔
اسے تہذیب اور تمدن کہتے ہیں۔ مہذب اور متمدن قومیں جنگ میں بھی کچھ کام نہيں کرتیں۔
@JimmyVirkk امریکہ نے ایرانی طالبات کو شہید کرنے کا فیصلہ ایرانی قوم کو خوفزدہ کر نے اور حوصلے پست کرنے کے لیے کیا تھا - کسی قوم کے اعصاب شل کرنا جنگی حکمتِ عملی کا اھم حصہ ھوتا ھے -
ایران کے رحمدلانہ سلوک سے اسرایؑلی عوام کا حوصلہ برقرار رھا اور وہ آج بھی نیتن یاھو کیساتھ کھڑے ھیں -