پاکستان تحریک انصاف حکومت کے پہلے 100 روز پر 58 فیصد ماہرین نے اطمینان کا اظہار کیا۔سوشل میڈیا پر ہوئے سروے کے مطابق 38 فیصد افراد کے نزدیک تحریک انصاف حکومت کے 100 روز بہترین جبکہ 29 فیصد کے مطابق گزشتہ حکومتوں سے بہت بہتر ہیں۔
حکومت کے 100 روز کی گواہ خود پاکستانی قوم ہے۔
Big day for us @KPGovernment
We are presenting KP Digital Policy 2018-23 in the provincial cabinet today. Once approved, mega launching ceremony will take place very soon. Well done team KPITB.
#TechDrivenKP#kpgoestech
گیلپ سروے میں سب سے بڑے مجموعے, 49 فیصد لوگوں نے تحریکِ انصاف کی کارکردگی کو گزشتہ حکومتوں سے بہتر قرار دیا۔
یہ3 ماہ کے مشکل ترین دور میں بننے والی رائے ہے۔
اب تک ہم گزشتہ ادوار کے قائم کردہ معاشی عدم استحکام پر قابو پانے میں مصروف رہے' کارکردگی دکھانے کا وقت تو ابھی شروع ہوا ہے۔
جیو اور جنگ اخبار کی طرف سےعوام کو گمراہ کرنے کیلئے چیف جسٹس کے نام سے جھوٹ پر مبنی خبر چلائی گئی اور آج چیف جسٹس نے اس بات کا نوٹس لے لیا اورجنگ کے رپورٹر کو طلب کرلیا،آزادی رائے سب کا حق ہےمگر آزادی رائے کے نام پر عوام کو گمراہ کرنا اور جھوٹی خبر چلانا قابل مذمت ہے۔
#FakeNews
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
سابق ایم این اے ملک ناصر خان کے وفات کا دکھ ھوا۔ اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور لواحقین کوصبر جمیل عطا فرمائے
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس ۔
@IMMahmoodKhan
فیس بک ، ٹویٹر اور انسٹاگرام میں موجود ہے ۔ اس یوزر نام کے علاوہ تمام اکاؤنٹس جعلی ہے ۔
فرقان کاکاخیل
فوکل پرسن وزیراعلی خیبر پختونخوا برائے سوشل میڈیا
This is a great news for advancement of #Digital Ecosystem in KP - this means more job opportunities for youth and promotion of #innovative#tech social enterprises.
I am glad that the dynamic @kpitbgov team led by CM's advisor @kamrankbangash is focused on #TechDrivenKP
It is a matter of great pride and honour for us to share the initiatives taken by KPITB for the Digital Transformation of Khyber Pakhtunkhwa have received acknowledgements from global entities in the development sector.
#TechDrivenKP
It gives me immense pleasure to announce that my team at @kpitbgov is receiving acknowledgment from global entities. We are signing a 2-million $ grants agreement with MDTF next week. #TechDrivenKP#KPGoesTech