قادیانی، اللہ، رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کو ماننے کے باوجود مسلمان کیوں نہیں کہلوا سکتے؟ ایک یہودی کا مولانا زاہد الراشدی صاحب سے سوال
آپ یہ وڈیو دیکھ لیں آپ کو کئی کتابیں پڑھ کر بھی وہ علم نہیں ملے گا جو اس بیان میں موجود ہے۔
زندگی کی مصروفیات نے کچھ دن دور رکھا، اور اس دوران فالورز بھی کم ہوتے گئے۔
لیکن آج پھر واپس آ گیا ہوں آپ سب کے درمیان۔
امید ہے پہلے کی طرح ساتھ دیں گے، فالو کر کے حوصلہ بڑھائیں۔ 💙
> *ایک مرتبہ رسول اللہ ﷺ*
_*کھجور کی چٹائی پر آرام فرما رہے تھے، جب آپ ﷺ بیدار ہوئے تو جسم مبارک پر چٹائی کے نشانات واضح دکھائی دینے لگے۔*_
> *صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا:*
*_"یا رسول اللہ ﷺ! اگر آپ اجازت دیں تو ہم آپ کے لیے نرم بستر بچھا دیں؟_*
> *نبی کریم ﷺ +
1/3
کہاں گئے وہ سیز فائر جنگ بندی کرانے والے۔
کیا جنگ بندی صرف ایک طرفہ تھی۔
اسرائیل جنگ بندی کے پابند نہیں۔
جنگ بندی کرانے والے کہاں مر گئے ہیں۔
کیا اسرائیل کچھ بھی کر سکتا ہے۔
افسوس صد افسوس اے حکمران مسلم اٹھ باندھ کمر کیوں ڈرتے ہو پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے۔