آر ٹی ایس بٹھا کر ن لیگ کی47 ،پیپلز پارٹی کی 19, ایم کیو ایم چار ،جمعیت علما اسلام کی چھ ،اے این پی کی تین سیٹس نوسر باز کو دی گئیں اور حکومت بنوائی گئی ،پنجاب میں تمام آزاد اراکین بھی دئے گئے جبکہ 51 سیٹوں پر نوسر باز کے ہارے امیدوار کامیاب کروائے گئے سنسنی خیز انکشافات بہت جلد