Pakistan stands united against terrorism. We honor our brave martyrs and salute the unwavering courage of our security forces. Their sacrifices will always be remembered. 🇵🇰
Deeply saddened by the martyrdom of our security personnel in Balochistan. Terrorist attacks targeting innocent civilians and those defending our nation are cowardly and utterly condemnable.
Our martyrs are the pride of Pakistan. The entire nation stands united with our Armed Forces, and those seeking to destabilize Pakistan through terrorism will never succeed. Their sacrifices will never be forgotten. 🇵🇰
محترمہ فاطمہ جناح کی پوری زندگی قوم کے لیئے مشعل راہ ہے، پاکستان پیپلز پارٹی مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو ان کی 59 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
@BBhuttoZardari
ایل اے-45 ویلی کشمیر کے عوام ترقی، خدمت اور عوامی نمائندگی کے لیے تیار ہیں۔ 27 جولائی کو عبدلماجد خان کے انتخابی نشان تیر پر مہر لگا کر بااختیار آزاد کشمیر کے خواب کو حقیقت بنائیں۔
@BBhuttoZardari#KashmirMeinTeerChalayGa
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر!
عوام کا اعتماد، عوام کی طاقت اور عوام کا فیصلہ ہی آزاد کشمیر کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی ایک ایسے آزاد کشمیر کے لیے کوشاں ہے جہاں نوجوانوں کو مواقع، بزرگوں کو احترام، خواتین کو بااختیار بنایا جائے اور ہر شہری کو ترقی کے یکساں مواقع میسر ہوں۔
ایل اے- 45 ویلی کشمیر سے عبدلماجد خان پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ہیں، 27 جولائی کو ایک بااختیار آزاد کشمیر کے لیے تیر پر مہر لگائیں۔
@BBhuttoZardari
#KashmirMeinTeerChalayGa
ایل اے-37 جموں میں عوامی خدمت، ترقی اور بااختیار مستقبل کا سفر جاری رہے گا۔ 27 جولائی کو شاہین کوثر ڈار کے انتخابی نشان تیر پر مہر لگائیں۔
@BBhuttoZardari#KashmirMeinTeerChalayGa
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر!
عوام کا اعتماد، عوام کی طاقت اور عوام کا فیصلہ ہی آزاد کشمیر کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی ایک ایسے آزاد کشمیر کے لیے کوشاں ہے جہاں نوجوانوں کو مواقع، بزرگوں کو احترام، خواتین کو بااختیار بنایا جائے اور ہر شہری کو ترقی کے یکساں مواقع میسر ہوں۔
ایل اے- 37 جموں سے شاہین کوثر ڈار پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ہیں، 27 جولائی کو ایک بااختیار آزاد کشمیر کے لیے تیر پر مہر لگائیں۔
@BBhuttoZardari
#KashmirMeinTeerChalayGa
آزاد کشمیر کے نوجوان تبدیلی، ترقی اور بااختیار مستقبل کے خواہاں ہیں۔ 27 جولائی کو عوامی طاقت کا اظہار کریں اور ایل اے-20 پونچھ سے سردار محمد یعقوب خان کے لیے تیر پر مہر لگائیں۔
@BBhuttoZardari#KashmirMeinTeerChalayGa
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر!
عوام کا اعتماد، عوام کی طاقت اور عوام کا فیصلہ ہی آزاد کشمیر کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی ایک ایسے آزاد کشمیر کے لیے کوشاں ہے جہاں نوجوانوں کو مواقع، بزرگوں کو احترام، خواتین کو بااختیار بنایا جائے اور ہر شہری کو ترقی کے یکساں مواقع میسر ہوں۔
ایل اے-20 پونچھ سے سردار محمد یعقوب خان پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ہیں، 27 جولائی کو ایک بااختیار آزاد کشمیر کے لیے تیر پر مہر لگائیں۔
@BBhuttoZardari
#KashmirMeinTeerChalayGa
بلوچستان میں امن، ترقی اور عوام کے تحفظ کے لیے مربوط حکمتِ عملی ناگزیر ہے۔ کوئٹہ میں ہونے والا اعلیٰ سطحی اجلاس سیکیورٹی چیلنجز کا جائزہ لینے اور دہشت گردی کے خلاف مؤثر اقدامات پر غور کے لیے اہم موقع فراہم کرے گا۔
کوئٹہ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس اہم پیش رفت ہے۔ اجلاس میں سیکیورٹی صورتحال، دہشت گردی کے خلاف اقدامات اور بلوچستان میں پائیدار امن کے لیے مختلف حکمتِ عملیوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
@BSWarraich اعلیٰ سطح کے دوطرفہ روابط دونوں ممالک کے درمیان اعتماد کو مضبوط بناتے ہیں۔ مؤثر تعاون کے ذریعے اقتصادی، تجارتی اور علاقائی شراکت داری کو فروغ دینا مشترکہ خوشحالی اور استحکام کے لیے مثبت پیش رفت ہے۔
آزاد کشمیر کی گلیاں اور بازار پاکستان پیپلز پارٹی کے رنگوں میں رنگے ہوئے ہیں۔ بوڑھا ہو یا جوان ہر شخص کی زبان پر ایک ہی نعرہ ہے کہ 27 جولائی کو کشمیر میں تیر چلے گا۔
آزاد کشمیر کے عوام کے دل آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔
@BBhuttoZardari#AzadKashmirBhuttoKa
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر!
عوام کا اعتماد، عوام کی طاقت اور عوام کا فیصلہ ہی آزاد کشمیر کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی ایک ایسے آزاد کشمیر کے لیے کوشاں ہے جہاں نوجوانوں کو مواقع، بزرگوں کو احترام، خواتین کو بااختیار بنایا جائے اور ہر شہری کو ترقی کے یکساں مواقع میسر ہوں۔
ایل اے-25 و ایل اے-26 نیلم ویلی سے میاں عبد الواحد پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ہیں، 27 جولائی کو ایک بااختیار آزاد کشمیر کے لیے تیر پر مہر لگائیں۔
@BBhuttoZardari
#KashmirMeinTeerChalayGa
عوام کا اعتماد ہی حقیقی طاقت ہے۔ بااختیار آزاد کشمیر کے وژن کو آگے بڑھانے کے لیے 27 جولائی کو اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کریں۔
#KashmirMeinTeerChalayGa
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر!
عوام کا اعتماد، عوام کی طاقت اور عوام کا فیصلہ ہی آزاد کشمیر کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی ایک ایسے آزاد کشمیر کے لیے کوشاں ہے جہاں نوجوانوں کو مواقع، بزرگوں کو احترام، خواتین کو بااختیار بنایا جائے اور ہر شہری کو ترقی کے یکساں مواقع میسر ہوں۔
ایل اے- 2 میرپور سے چوہدری قاسم مجید پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ہیں، 27 جولائی کو ایک بااختیار آزاد کشمیر کے لیے تیر پر مہر لگائیں۔
@BBhuttoZardari
#KashmirMeinTeerChalayGa
ترقی، خدمت اور عوامی حقوق کے سفر کو آگے بڑھانے کے لیے عوام کا اعتماد سب سے بڑی قوت ہے۔ 27 جولائی کو اپنے ووٹ سے روشن مستقبل کا انتخاب کریں۔
#KashmirMeinTeerChalayGa
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر!
عوام کا اعتماد، عوام کی طاقت اور عوام کا فیصلہ ہی آزاد کشمیر کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی ایک ایسے آزاد کشمیر کے لیے کوشاں ہے جہاں نوجوانوں کو مواقع، بزرگوں کو احترام، خواتین کو بااختیار بنایا جائے اور ہر شہری کو ترقی کے یکساں مواقع میسر ہوں۔
ایل اے-10 اور ایل اے-12 کوٹلی سے چوہدری محمد یاسین پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ہیں، 27 جولائی کو ایک بااختیار آزاد کشمیر کے لیے تیر پر مہر لگائیں۔
@BBhuttoZardari
#KashmirMeinTeerChalayGa
ترقی یافتہ آزاد جموں و کشمیر کی بنیاد معیاری تعلیم، جدید صحت، مضبوط انفراسٹرکچر، روزگار کے مواقع اور عوام دوست پالیسیوں پر استوار ہوتی ہے۔
#KashmirMeinTeerChalayGa
عوام کا اعتماد اسی قیادت کو ملتا ہے جو ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑی رہے، وعدوں سے بڑھ کر عملی خدمت کو ترجیح دے اور ترقی کو ہر گھر تک پہنچائے۔
#KashmirMeinTeerChalayGa
ایک مضبوط آزاد جموں و کشمیر وہ ہے جہاں تعلیم، صحت، روزگار اور انصاف ہر شہری کا حق ہو، اور قیادت ان وعدوں کو عمل میں بدلنے کا حوصلہ رکھتی ہو۔
#KashmirMeinTeerChalayGa