🌙 رمضان مبارك 1447 هـ 🌙
اللهم بلغنا رمضان وأعنا فيه على الصيام والقيام،
واغفر لنا وارحمنا.
كل عام وأنتم بخير.
🌙 Ramadan Mubarak 1447 AH 🌙
May Allah bless us in Ramadan 1447,
forgive us, and accept our fasting and prayers.
Wishing you a blessed Ramadan.
نصيحة لوجه الله :
لكل المتواجدين داخل السوق حاليا: مادمت لم تبيع فأنت لم تخسر ،
الخسارة في الشاشة فقط،
اذا بعت فأنت حققت الخسارة فعليا،
تعودنا على سوقنا بنزوله القوي الذي يتجاوز نزول اي سوق اخر في العالم،
وتعلمنا بأن الأسهم الجيدة تتعافى وان طال مرضها،
لا يوجد اسوأ من أزمة كورونا التي وصلت بها اسعار الاسهم للحضيص، ثم عادت وحققت قمم لم تحققها قبل كورونا،
متعبك السوق؟
قفل الشاشة وعيش حياتك طالما انت مستثمر بأسهم ممتازة لا داعي للمتابعة اللحظية واتخاذ قرارت ارتجالية قد تندم عليها.
فكر وقرر وانت من سيتحمل نتيجة قراراتك!!
یہ میرا وعدہ ھے کہ عمران ریاض خان میں آپکو انشاء اللہ جلد اللہ کے حکم، فضل و رحمت سے واپس لا کر دوں گا-
سارے ثبوت میرے پاس ھیں، ایک سامنا لایا جب اسے جیل سے اغوا کیا گیا اسکے بعد بار بار پولیس و جیل حکام کی ویڈیو سے متعلقہ جعلسازی عدالت میں پکڑی گئیں-
دیکھتے جائیں بس آگے-
پی ڈی ایم کا احتجاج، جے یو آئی کے کارکنان اسلام آباد پولیس کی موجودگی میں گیٹ پھلانگ کے ریڈ زون میں داخل ہوگئے
#Islamabad#SupremeCourtOfPakistan
Link : https://t.co/KYsE6f7KL6
@BaaliMo92442231@SaudiNews50 ما ادري ليش اشم ريحة الحقد والحسد من المعلق هذا... يعني بتعليقك هذا نصدقك ! و خصوصا نشوف كل يوم حالات انسانية واكثرها في الحرمين !!!
وعدے اور حقیقت
مہنگائی ختم کریں گے
3 گنا اضافہ
امن لائیں گے
بڑھتی بدامنی کا اعتراف
معیشت بہتر کریں گے
مکمل تباہی
انسانی حقوق دیں گے
تاریخ کی بدترین فسطائیت
اداروں کا احترام ہوگا
اداروں خصوصا عدلیہ کیخلاف خوفناک پراپیگنڈا
اچھے خارجی تعلقات ہوں گے
سب کے سب ناراض
معاملہ سادہ ہے کہ قوم اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ووٹ ڈالنے پر بضد ہے۔ جب تک اسٹیبلشمنٹ کی حمایتی جماعتیں ووٹ لینے کے قابل نہیں ہو جاتیں تب تک ہر ممکن روڑے اٹھائے جائیں گے۔ مگر جتنا مرضی بھاگ لیجیئے سامنا تو کرنا پڑے گا۔
جناب چیف جسٹس اگر آپ نے آج عمران خان کے گھر کی چادر چار دیواری کی پامالی پہ سوموٹو نہ لیا تو پھر کل کسی کا گھر محفوظ نہیں ہوگا قوم آپکی طرف دیکھ رہی ہے