تحریک جاری رہے گی حوصلے بلند رہیں گے
آئی ایس ایف پشاور کے نوجوان آج بھی پورے جوش، جذبے اور بھرپور ولولے کے ساتھ میدان میں موجود ہیں،
عمران خان کے نظریے کے سپاہی ہر محاذ پر تیار
سابق وزیر اعظم عمران خان صاحب نے خط کے ذریعے اپنی صحت کو لاحق خدشات و خطرات سے عدلیہ کو آگاہ کر دیا ہے۔ اب ان کی جان، صحت اور بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنانا عدلیہ کی ایک اہم آئینی و قانونی ذمہ داری ہے۔ اس معاملے میں خاموشی نہیں، بروقت قانونی مداخلت ناگزیر ہے@ImranKhanPTI
تیمور سلیم جھگڑا کا ایس ایس پی آپریشن فرحان سے مکالمہ :
” ہمیں ضمانت مل چکی ہے، لیکن اپ ہمیں گرفتار کر رہے 3MPO کے تحت۔“
ایس ایس پی آپریشنز : جی میرے پاس 3MPO کے آرڈرز ہیں۔
جب نا کوئی جلسہ ہو رہا ہے، نا احتجاج اور نا ہی اور کچھ پھر دیسی وائسرائے گونر فیصل کریم کنڈی کو کیوں خطرہ محسوس ہو رہا ہے؟ 3MPO جیسے کالے قانون کو تحریک انصاف کے رہنماؤں کیخلاف استعمال کیا جا رہا ہے؟ اس وقت پشاور کے DC آفاق وزیر ہے جس نے تیمور جھگڑا اور کامران بنگش کو 2024 کے انتخابات میں فارم 47 کے ذریعے ہرایا تھا۔ اور ابھی انہی کیخلاف اپنا ناجائز اختیارات استعمال کرکے دونوں رہنماؤں سمیت عرفان سلیم کو گرفتار کر لیا۔
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو غیر قانونی طور پر قید میں 1200 دن گزر گئے۔ انہوں نے چیف جسٹسز کو کھلا خط لکھا ہے۔اب سوال عدلیہ سے ہے، انصاف کب ملے گا؟ عمران خان نے کوئی ڈیل نہیں مانگی،صرف انصاف مانگا ہے!
#ImranKhansLifeIsAtRisk#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
کے پی میں گورنر راج کے بعد ایپکس کمیٹی میں وزیراعظم نے اس غریب صوبے کے لئے 160 ارب روپے امداد کا اعلان کیا تھا مگر پرسوں اس غریب صوبے سے وفاق نے 157 ارب گرانٹ وصول کیا ,پھر فائدہ کیا ہوا
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
سپریم کورٹ میں عمران خان صاحب کے شفاء ہسپتال اسلام آباد منتقلی کی ڈاکٹر عظمی خان اور عمران خان صاحب کی طرف سے دائر میڈیکل پٹیشنز اور حکم 18 اگست 2026 ہسپتال منتقل نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست کی بھی جلد سماعت کی بھی درخواست دائر کی گئی ہیں۔ خالد یوسف چوہدری @KhalidYChaudry
#ShiftKhanToHospitalNow