What a country !! Took a loan from the IMF, then stopped a potential World War, also attacked Afghanistan, talked ceasefire with China, then became a Global Peacemaker, also stood with Iran, then condemned attack on KSA, then negotiated with Trump while the nation watched PSL.
I demand that the top government officials and agencies of Pakistan disclose the names of the real owners of companies manufacturing hybrid vehicles in the country. It will then become clear to everyone why, despite having petroleum resources, fuel prices continue rise ۔
میاں صاحب الیکشن ہار کر کبھی اتنے رسوا نہ ہوتے جتنا بھاری مارجن سے ہاری ہوئی سیٹ زبردستی دھاندلی سےحاصل کر کے پوری دنیا سے عزت افزائی کروا رہے ہیں
میاں صاحب سے زیادہ سمجھدار خواجہ سعد رفیق،محسن رانجھا، شاہد خاقان عباسی، آصف کرمانی اور محمد زبیر نکلے جو جانتےہیں Grace کیا ہوتی ہے
حاکمِ وقت تیری مسند و دستار پہ تھو
کفریہ فکر و عمل کہ ہر مددگار پہ تھو
اس خباثت کے دفاع کیلئے سرکار پہ تھو
روک سکتے جو نہیں ہاتھ درندوں کے سنو
ایسے ہیروز پہ اور انکے پرستار پہ تھو
وہ جو کفار کے ہاتھوں میں کھلونا ہے بس
کفر کے سامنے سرخم کیا سالار پہ تھو
#GeneralElection2024
مجھ مہاجر کی طرف سے باشعور ، پڑھے لکھے ، محنت سے کمانے والے ، سفارشات پر نوکریاں نہ لینے والے ، پاکستان کے مخلص ، کراچی کا حق نہ کھانے والے سندھی بھائیوں کو اُن کا یومِ ثقافت مبارک❤️۔
#SindhiCultureDay2022
مورخ لکھے گا
پی ٹی آئی کے ورکرز نے نیٹ پیکیج سے اربوں کھربوں کے نیوز چینل کو مات دے دی
پاکستان کی واحد سیاسی جماعت جسکا نیریٹیو پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے۔ پاکستان کی واحد سیاسی جماعت جسکی سوشل میڈیا طاقت کسی بیکاو چینل کی محتاج نہیں جیو انصافینز❤