افسوسناک۔۔۔
بمباری کے بعد آسمان تک اٹھتے دھویں کے بادل تو نظر آئے، مگر ان سے بھی بلند معصوم بچوں کے لاشے تھے جو فضاء میں اچھلے اور زمین پر آ گرے۔
ارضِ فلسطین پر جو کچھ ہو رہا ہے، وہ عالم۔اسلام باالخصوص مشرقِ وسطیٰ کے حکمرانوں کے لیے ایک کھلا ہوا اتمامِ حجت ہے۔خدا نہ کرے — غزہ کا سقوط ہوتا ہے، تو اس کے بعد حرمیں شریفین کو جو خطرات ہونگے،مشرقِ وسطیٰ پر جو قیامت گزرے گی، اس کا تصور بھی روح کو لرزا دیتا ہے۔
خدا کیلئے اٹھئیے اس نسل کشی کے خلاف طاقتور مزاحمت کیجئے، اپنے حکمرانو،جرنیلو کو جگائیے۔
مفتی شاکر رحمہ اللہ کے قرآن پڑھنے کا انداز تکلفات کے لہجہ سے پاک انتہائی سیدھا سادہ دل میں اتر جانے والا تھا
قرآن ایسا پڑھتے تھے کہ ایک ایک لفظ نکھرا سنائی دیتا
آج ان کی شہادت پر ان کی یہ تلاوت موصول ہوئی سنیئے
اور اس شخص کیلئے دعائے مغفرت کیجئے
آج ان کے جانے پر دل رنجیدہ ہے
بغیر داڑھی والے اس شخص کی بات غور سے سنیں، کس فخر سے ہمارے رب نے ہماری وکالت کی ھے، ہمیں تو کبھی خدا سے محبت سکھائی ہی نہیں گئی، ہمیں صرف جنت کی لمبائی اور دوزخ کی گہرائی ہی بتائی جاتی ھے۔
#بریکنگ_نیوز
دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد یہودی درندوں کی جانب سے غزہ کے مظلوم مسلمانوں کو شہید کرنے کی دل دہلا دینے والی تصاویر
کہاں ہیں دنیا کے نام نہاد انسانی حقوق کے علمبردار ؟
کہاں ہیں وہ منافقین جو اسرائیل کے ساتھ یارانے بڑھانے کے لیے پر مارتے ہیں
ہے کوئی جو ان یہودی دہشت گردوں کو لگام دے ؟
@GNMadani
لفٹ کو پکڑنے یا روکنے کے لیے کبھی بھی اپنے ہاتھ یا ٹانگ کا استعمال نہ کریں۔ کیونکہ بعض اوقات سینسر ناقص ہوتا ہے۔ یہ ویڈیو دیکھیں.....*... ہم سے اکثر لوگ ہمیشہ اس اقدام کو استعمال کرتے ہیں..
اپنی زکوٰۃ و عطیات سے دیں ہزاروں کینسر سے لڑتے مریضوں کو امید کیونکہ یہ انکی زندگی کا سوال ہے-
گھر بیٹھے چیک یا کیش بھجوانے کیلئے 080011555 پر کال کریں یا 03000666363 پر اپنا پتہ واٹس ایپ کریں ـ
#ZakatForShaukatKhanum#ZakatSeZindagi#SKMCH#Zakat#Ramadan#Charity
Pakistani Authorities have not only arrested Commissioner Rawalpindi for his disclosures of Election Rigging but are harassing family of his poor PA(Personal Asst); Poor man’s Wife shares details of mid night raid into her home! Islamic Republic or Fortress of Kufar?
ن لیگ کے ہارے ہوئے امیدواروں کا فرق پی ٹی آئی کے جیتے ہوئے امیدواروں سے اس قدر زیادہ ہے کہ فرق ختم کرنے کے لیے پہلے چھاپے گئے بیلٹ پیپرز ختم ہو گئے
۔۔
اب مزید بیلٹ پیپرز کی چھپائی ہو رہی تھی کہ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں اور ان کے انتخابی نشانات کے لئے ویب سائٹ پورٹل لانچ کر دیا گیا ہے:
اپنا حلقہ نمبر (جیسے NA171) ٹائپ کریں، اس کے بعد آپ کو حاصل ہو گا: اپنے حلقے کے لئے امیدوار کا نام ، انتخابی نشان، تصویر اور واٹس ایپ چینل لنک
ویب پورٹل کا لنک یہ ہے: https://t.co/EQOgIuT7OW
اگر آپ کو اس پر کوئی مسئلہ درپیش ہے تو ، آپ بیک اپ سائٹ پر جاسکتے ہیں: https://t.co/8BLPbPCOsK
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
دوبئی کے مشاعرے میں ایک شاعر نے فلسطین غزہ میں ڈھائے جانے والے ظلم و ستم کی روداد کو علامہ اقبال کی ایک مشہور نظم کی بحر میں پڑھ کر سنائی اور محفل لوٹ لی ۔ آپ بھی ضرورسماعت فرمائیں ۔