ڈاکٹر امجد ثاقب کو بین الاقوامی سطح پر "عشرے کا بہترین شخص Global Man of the Decade کا اعزاز دیا گیا ہے۔
ڈاکٹر ثاقب کو یہ اعزاز ہلٹن لندن میں 15 جولائی کو ہونے والی تقریب میں دیا گیا جس میں 35 ممالک سے مؤثر ترین افراد نے شرکت کی
#Global_Man_of_the_Decade#DrAmjadSaqib#Akhuwat
Dr. Amjad Saqib, Founder @Akhuwat World's Largest Interest-free Microfinance Program, has been bestowed with the "Global Man of the Decade" award. Congratulations Pakistan.
#DrAmjadSaqib#Akhuwat#GlobalManOfTheDecade
#SBP issues Rs.75 banknote marking the 75 years of SBP's founding. The new banknote is available for issuance to the general public at all SBP BSC offices & commercial bank branches and can be used for all regular daily transactions.
#75YearsofSBP
Dr. Kamran Shams (CEO-Akhuwat Islamic Microfinance) and Mr. Khaqan Khan (GM-HBL) signed an agreement between Akhuwat Islamic Microfinance and HBL under the PM Youth Business and Agriculture Loan Scheme.
#akhuwat#mawakhat#microfinance
ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ادارہ اخوت بلا معاوضہ پاکستان بھر سے ذہین اور مستحق طلباء و طالبات کو تعلیم فراہم کر رہا ہے۔ اخوت کے تعلیمی اداروں میں داخلہ کے خواہشمند طلباء و طالبات سے کسی قسم کی کوئی فیس یا معاوضہ وصول نہیں کیا ج��تا۔
#akhuwat #mawakhat #educationforall
Shabash Arshad Nadeem for winning the Gold medal in javelin throw and bringing glory to Pakistan! You've made us super duper proud. Well done Champ 💚🇵🇰🥇
آپ نےاپنی اصلیت واضح کردی۔ چونکہ تمہارےاور ہمارےاقدار میں زمین و آسمان کافرق ہےاسلئےتمہاراجواب دینااپنے وقارکےمنافی سمجھتاہوں۔ چونکہ شہدا کامعاملہ تھااسلئےبادل ناخواستہ مجھےتمہاراجواب دیناپڑا۔باقی آپ بکتےرہیں کیونکہ تمہیں اس کام کےلئےرکھاہے۔تمہاری اصلیت میں نے دوبارہ آشکاراکردی۔ https://t.co/GsXqavnlf0
اسد عمر کو کہتے سنا کہ علی ظفر ��ے تین کیس جیت کر ہیٹ ٹرک کی ہے۔ حضور @Asad_Umar ، آپ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ علی ظفر کی جگہ کوئی بھی چپژ قناتیا ہوتا، یہ کیس جیت ہی جاتا۔ آپ نے وکیل نہیں، جج کئے ہوئے ہیں۔
عدالتوں سے وزراء اعظم قتل ہوتے، ہٹتے دیکھیں ہیں لیکن وزیر اعلی بنتے پہلی بار دیکھا ہے۔
ہمیں بھی پارٹی کے نام کے ساتھ “انصاف” کا لفظ جوڑ دینا چاہئیے تاکہ ہم بھی انصافی اداروں کو اپنے لگنے لگیں۔
"خلاصہ"
ا: آپ نے ایک کیس میں پارلیمانی لیڈر کو پارٹی ہیڈ کے تابع قرار دیا
ب: صرف فل بنچ کی بات کریں
ا: آپ پر اعتماد نہیں، فل بنچ بنائیں
ب: نہیں بناتے بھاگ جاؤ یہاں سے
ا:آپ نے 17مئی کو جو فیصلہ دیا اس کی رو سے رولنگ دی
ب:فیصلے میں کہاں لکھا ہے
ا:پچھلا فیصلہ پڑھیں
ب: نہیں پڑھتے