🚨فل فرائی
فیصل آباد غلام محمّد آباد رحمت ٹاؤن سے صبح یہ بچی اغواہ ہوئی
اہل محلہ نے پنجاب پولیس 🚨 کو اطلاع کی پولیس نے 2 گھنٹے میں بچی کو بازیاب کروا کر مجرم کو فل فرائی کر دیا
بھارت نے پاکستان کے خلاف ایک ایٹمی جنگ کی تیاری شروع کر دی ہے بھارت نے اپنی سب میرینز پر 12 ایٹمی ہٹھیار نصب کر دئیے ہیں لیکن بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے بھارت کی کسی بھی جارحیت کا پہلے سے زیادہ بھرپور انداز میں جواب دیا جائے گا
پاک فوج زندہ آباد 💯�
چکوال کے گاؤں ڈنڈوت میں شفقت نامی شخص کے گھر میں میز پر عکسِ عَلم مولا غازی عباس کا ظہور ہو چکا ہے۔ دروازہ کھلا ہو تو میز پر بچھے کپڑے پر یہ عکس نظر نہیں آتا۔ دروازہ تھوڑا سا بند کریں تو میز پوش پر عکسِ عَلم نظر آتا ہے۔ شفقت صاحب کے گھر زائرین کا تانتا بندھ چکا ہے۔
کوئی مولوی اِس بندے پے فتویٰ دے سکتا ہے اِس نے ہوشہ حواس میں اپنی بیوی کو سب کے سامنے طلاق دی اور اب پھر دونوں اکھٹے رہ رہے ھیں طلاق دینے کے بعد بھی لعنت ہے 🖐