رجب کی پانچویں گھر گھر پیام لائی ہے
تقی۴ کے پاک چمن میں بہار آئی ہے
نقی۴ امام کی آمد پر خوش حلالی ہے
یہ عید مل کے علیؑ والوں نے منائی ہے
جشنِ ظہورِ مولا نقیؑ تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو
#ظہور_امام_نقی۴#ArrivalOfImamNaqi#جشن_میلاد_امام_نقیؑ
احمد ﷺ کے گھرانے کا ایک اور سخی دیکھو
دنیا سے جا رہا ہے ہائے مولا نقیؑ دیکھو
ہر طرف ہے اُداسی سیدہؑ کے اس چمن میں
ماحول کیا بنا ہے ساداتؑ کے صحن میں
مولا نقیؑ کے قاتل معتز بن متوكل معلون پہ لعنت
#MartyrdomOfImamNaqi#شہادتِ_امام_نقیؑ#امام_هادی_علیه_السلام
جو تیرے علم پہ آتا ہے
وہ دل کی مرادیں پاتا ہے
تو جس پہ کرم کر دے ��ازی ؑ
وہ تُجھ میں فنا ہو جائے گا
کشکول تیرے دیوانوں کا
یہ کہتے ہی بھر جاتا ہے
بس غازی ؑ ہو جائیں راضی
Imam Ali (A.S) said while passing by Karbala once; “blessed are you O’ land that the blood of the beloved shall be spilled on you.”
May Allah grant us the opportunity to visit the land of Karbala and bless us with the ziyarah of Imam Hussain (A.S)