اَلسَلامُ عَلَيْكُم
صبح بخیر
اللہ تعالی آپ سے پیار کرتا ہے.اللہ تعالی نے آپ کو
بنایا ہے،اس نے آپ کے لیے دنیا سجائی ہے،وہ آپ کی کمزوری سے آگاہ ہے،اسے معلوم ہے آپ نے پھسلنا ہے،سب پھسلتے ہیں،بار بار لیکن اللہ کے بندے وہ ہوتے ہیںجس کو احساس ہو جاتا ہے،اور وہ بار بار توبہ کرتے ہیں