PCB threatened Lord’s Test boycott after Sky Sports telecast interview of Imran Khan’s two sons recorded at the Lord’s Cricket Ground
PCB wants SKY to not air the interview, or else they won't take the field post-lunch 🧐
Here's the full interview 👇🏻
یہ بےغیرت شریف خاندان کا پالتو کامران اکمل اس کی بکواس سنیں انسٹا پر بےغیرت پالتو گالیاں نکال رہا ہے زلیل انسان، یہ زلیل انسان ڈالر 156 پر کہتا تھا اللہ ہی حافظ ہے اب 285 سے اوپر ڈالر ہے اور یہ بےغیرت منہ میں ہڈی لیے بیٹھا ہے
لیکن عمران خان کے خلاف منہ کھولنے کے لئے آگیا یہ بیغیرت
@KamiAkmal23
یہ بےغیرت شریف خاندان کا پالتو کامران اکمل اس کی بکواس سنیں انسٹا پر بےغیرت پالتو گالیاں نکال رہا ہے زلیل انسان، یہ زلیل انسان ڈالر 156 پر کہتا تھا اللہ ہی حافظ ہے اب 285 سے اوپر ڈالر ہے اور یہ بےغیرت منہ میں ہڈی لیے بیٹھا ہے
لیکن عمران خان کے خلاف منہ کھولنے کے لئے آگیا یہ بیغیرت
@KamiAkmal23
عمران خان کے لیے گریگ چیپل کے تاریخی الفاظ!
اس وقت عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویو کی گونج پہلے ہی پوری دنیا میں سنائی دے رہی ہے، لیکن اب گریگ چیپل اور ان کے بعد پیٹ کمنز نے دوبارہ آواز اٹھائی ہے، جو اس وقت پوری دنیا میں ٹرینڈ کر رہا ہے۔ یقین کریں، اگر ملک کی خیر خواہ حکومت ہوتی تو عمران خان اب تک ہسپتال منتقل ہو چکے ہوتے، کیونکہ اس صورتحال سے ملک کی بدنامی ہو رہی ہے۔ لیکن یہ جعلی حکومت ہے، ان کا ملک کی ساکھ سے کیا لینا دینا!
لیکن یہ کب تک ایسا کریں گے؟
پوری دنیا تو اس حکومت کو ظالم اور مجرم مانتی ہے!
The sons of former Pakistan PM Imran Khan have spoken to Al Jazeera about their father’s worsening health in prison. Kasim and Suleiman Khan are demanding authorities allow access to independent medical treatment.
#WorldSpeakingUpForKhan
ایک قلم فروش صحافی ایک جسم فروش طوائف سے زیادہ بدکردار ہوتا ہے، کیونکہ طوائف صرف اپنا جسم بیچتی ہے جبکہ ضمیر فروش صحافی اپنا ضمیر، قلم اور سچائی بیچ کر پورے معاشرے اور ریاست کو نقصان پہنچاتا ہے۔ سعادت حسن منٹو
#غلاظت_نہیں_صحافت_کرو
یہ شکلیں اب عمران خان جیسے Greater of all times کرکٹ لیجنڈ کے لیے انٹرویو چلانے پر سرکار کے بوٹ پالش کریں گی جن کے اپنے کریڈٹ پر کیچ چھوڑنے کے سوا کچھ نہیں؟ کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ۔ بے شرم آدمی تمہیں پچھلے تین سال میں عمران خان کے حق میں بولنے کئ ہمت نہیں ہوئی اور آج بولے بھی تو اسکی مخالفت میں ۔ لعنت ہے تم پر اور تمہارے ہینڈلرز پر
Huge appreciation to Imran Khan’s sons, Kasim @Kasim_Khan_1999 and Sulaiman, for stepping up and giving these interviews. They’re using their voice to raise global awareness about their father’s human rights and health situation — and clearly it’s rattling Pakistan’s military establishment, given how quickly the attacks on them started. Keep going, you’re doing the right thing.