تمام عالمِ اسلام کو
مولائے کائناتؑ، میزانِ حق، مرکزِ یقین
أمیرالمؤمنین علی ابنِ ابی طالبؑ کی
ولادتِ باسعادت
دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو 💐
#13Rajab#MoulaAlias
@AqsaaKanwal ایسا لگ رہا ہے اس اکاؤنٹ ہولڈر کی بہن رچرڈ ہڈسن کے گھر میں بیاہی گئی ہے یا پھر یہ بندہ اسی کا بیٹا ہے اتنا لفظ با لفظ تو رچرڈ ہڈسن کے گھر کا فرد ہی رپورٹ کر سکتا ہے