StopAntisemitism, a major advocacy group, is whining ONCE AGAIN saying nobody’s doing enough to shut me down.
As you can see, guys, they love free speech.
اپنے رب کے پاس جا جثر کیا کیا شکایتیں نا لگائی ہونگی 😭💔🙏
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ڈاکٹر عافیہ صدیقی اس عارضی دنیا سے رخصت ہوگئیں۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین.💔
عائشہ صدیقہ ہزار سلام کے ساتھ انتقال کر گئیں۔
یہ عافیہ صدیق ہے جو نیورو سائنٹسٹ تھی، پی ایچ ڈی تھی۔ ہولڈر اور ایک قرآن حافظ جس نے قرآن پاک کی تیس آیات اپنے سینے پر اٹھا رکھی تھیں۔
اس عافیہ صدیق کو 2003 میں اغوا کیا گیا تھا اور 2008 تک وہیں رہی، بعد ازاں اسے امریکی ٹارچر سیل میں لے جایا گیا اور وہاں اسے وحشیانہ تشدد اور ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا گیا۔
.
اسے برہنہ کر دیا گیا اور کہا گیا کہ جا کر قرآن پر چل کر اپنے کپڑے لے آؤ۔
.
ان درندوں نے اسے طرح طرح سے تشدد کا نشانہ بنانا شروع کر دیا، حنین نے کھیلنا شروع کر دیا۔ یہ قرآن حافظ،
.
نیورو سائنٹسٹ ڈاکٹر عافیہ صدیق۔ ایک امریکی عدالت نے اسے ایک امریکی فوجی کو قتل کرنے کی کوشش کے جرم میں 86 سال قید کی سزا سنائی۔
.
جب جج نے پوچھا کہ کیا آپ کو عدالت میں کچھ کہنا ہے تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے کہا...
"تم نے انہیں یہ اختیار دیا کہ وہ میری عصمت دری کریں، میری تلاشی چھین لیں۔ میرے پاس تم سے کہنے کو کچھ نہیں ہے۔
.
جب میں اپنے خدا کے پاس جاؤں گا تو میں جو کچھ کہوں گا وہ آپ کو بتاؤں گا۔ میں اس دن مر گیا جس دن مجھے پہلی بار زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ مجھے چھوڑ دو، مجھے اپنے ملک جانے دو۔"
.
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا اصل جرم یہ تھا کہ وہ قرآن کی حافظ تھیں۔ اس قدر اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود اس کا جھکاؤ قرآن کی طرف کیوں تھا، اس نے اپنی تقریروں میں قرآن کا حوالہ کیوں دیا؟
.
اس نے دین کی راہ میں شامل ہونے کا پختہ عزم کیوں کیا..؟ ایک سال نہیں دو سال نہیں،،،،،
.
نہیں، اس اندھیری جیل میں بند رہتے ہوئے اسے نو سال تک مسلسل زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ نہ صرف عصمت دری بلکہ مہلک کینسر کے بیج بھی اس کے جسم میں مردوں اور جانوروں نے بو دیے۔
آخر کار ایک حفیظہ، دنیا کی واحد نیورو سائنٹسٹ ڈاکٹر عافیہ صدیق انتقال کر گئیں۔
.
اے اللہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔
آمین۔😭
#highlight #followersシ゚RK News
Five young students from a madrasa in Siwan, Bihar, were going around the village to collect donations for their madrasa.
On the way, they spotted a sugarcane field and, tempted by the sugarcane, plucked a few to eat.
The farmer reportedly spotted them and chased them. Three children managed to run back to the madrasa, but two went missing. The madrasa was informed, and a search began.
After two days of searching, one child's body was found in a pond (Mohammad Zaid Ali). The second child (Ashraf Ali) was also later found dead.
Bilkis Bano was GANG-RAPED and 14 members of her family were MURDERED including her daughter.
And now, these murderers were given bail by Supreme Court. This happened just few weeks ago.
NOW: Israel’s ambassador to the US declares that American soldiers WILL NOT be allowed to return to their families until Iran is defeated.
@grok start with TRUE/FALSE
پاکستانی فوڈ بلاگر فہد چوہدری کی ویڈیو دیکھی جو پاکستان کے مایہ ناز سابق کرکٹر سعید انور پر تنقید کر رہے تھے ان کے بقول
وہ ڈی ایچ اے میں سید انور کے بیٹے کی نکاح کی توریب میں شرکت کی اور وہاں عجب منظر دیکھا سارے امیر مولوی جمع تھے ۔ ہر دوسرے بندے کی داڑھی شلوار قمیض پہنی ہوی ۔
کھانے میں اعلی قسم کے دیسی ولیتی کھانے موجود تھے کیٹرنگ کا سارا انتظام Bombay Chowpatty والوں نے کر رکھا تھا ۔ جاپانی کھانے بھی موجود تھے ۔۔
سعید انور کے بیٹے خزیمہ انور نے حال ہی میں قران پاک حفظ کیا ہے اور ان کی عمر 23 سال ہے اور یہ سید انور کی اکلوتی اولاد بھی ہیں، کیونکہ ان کی بڑی بیٹی بسمہ سعید بچپن میں ہی وفات پا گئی تھی اور انہی کے صدمے کو لے کر سید انور کرکٹ اور میڈیا سے دور تبلیغی جماعت کی طرف مائل ہوئے تھے۔
وہ کہتے ہیں اس دعوت کے دوران جب ایک شخص نے سعید انور سے کہا کہ کاش اپ ایک چھکا مار کر 200 رنز مکمل کر لیتے، تو سعید انور کا جواب تھا۔
دعا کرنا میرا آخرت میں چھکا لگا جائے ۔ اس پر سب نے امین بولا ۔ اور وہ اس کو امیر مولویوں کی پارٹی کہ کر طنز کر رہے تھے ۔
میری عادت ہے میں ویڈیو دیکھنے کے بعد کمنٹ سیکشن لازمی پڑھتا ہوں اس سے اندازہ ہو جاتا ہے معاشرہ کیا سوچ رکھتا ہے ۔۔
تو ویڈیو کے نیچے وہی مولویوں کو گالیاں پڑ رہی ہیں خود درس دیتے ہیں سادگی کا اور عوام بھوکی مر رہی ہے انکے کھانے ہی ختم نہی ہورہے ۔
اب اندازہ لگائیں عوام کی سوچ کا کیونکہ سعید انور مولوی ہے تو لگاو رگڑا یہ کہاں لکھا ہوا ہے اگر بندے کے پاس حلال رزق ہو وہ اپنی خوشی پر لگا رہا ہے تو یہ اسلام کے خلاف ہے ۔۔
اگر وہ مولوی نہ ہوتا کرکٹر ہوتا تو پھر کوی طعنہ نہ دیتا عوام بھوکی مر رہی ہے یہ لوگ کھابے کھا رہے ہیں او تمھارے سارے جن نکالوں ۔۔
یاد کرا دوں انوش عمار اور منیب کی شادی یہ شادی ٹیکسٹائل صنعت کار اور سینیٹر گلزار احمد نے اپنی نواسی کے لئے منعقد کی تھی۔ اس کا آغاز جنوری 2016 میں لاہور سے ہوا اور پھر یہ کئی شہروں اور مہینوں پر پھیلی رہی۔ مہمانوں کو استنبول کے چراغان پیلس کیمپنسکی میں ٹھہرایا گیا اور واپسی پر ایک سفید عیسائی طرز کی تقریب بھی ہوئی۔
زینب اور زورائز ملک کی شادی جس کا نکاح مسجد نبوی میں ہوا اور پھر مہینوں تک بریدل شاور اور ڈزنی نائٹ اور کنسرٹ چلتے رہے۔
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی شادی جس پر رپورٹس کے مطابق دس کروڑ روپے لگے اور آمدنی کے ذرائع پر سوال اٹھے۔ ماسٹر ٹائلز اور جلال سنز کی شادی جو 2020 میں ہفتوں تک سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرتی رہی۔
بس اک مولوی اپنے بیٹے کے نکاح پر مہمانوں کو اچھا کھانا نہی کھلا سکتا کیسے منافق لوگ ہیں ہم کیا کوی اتش بازی تھی کوی ناچ گانا کوی فضول حرکت تو پھر تنقید کیسی رب کے کلام سے تقریب شروع ہوی دعاوں کے ساتھ اختتام ہوی ۔
Israel just bulldozed one of the most prosperous Palestinian farms near the Jordan Valley area
This farm feeds 10,000s of people, and is a prominent source of food in the area
Q: What is your response to someone who comes up to you and says, “Well, I find that your critiques of Israel fuel my fears of antisemitism.”
El-Sayed: I’m sorry for your fear. Obviously, I don’t want to do anything that drives your fear. At the end of the day, there’s a difference between safety or lack of safety and comfort. If what I’m saying is making you uncomfortable, you should be uncomfortable with injustice perpetrated on other people. You should be uncomfortable with that.
Addressing the safety question and the discomfort question are two different things, because if it is your sense of your discomfort and/or fear that has to keep me quiet while I watch 70,000 people get killed, their homes annihilated, their hospitals destroyed… and I can’t critique that, then I think what you’re telling me is that their humanity matters less than yours. And I’m not going to be okay with that.
A seven-year-old girl was swept into a freezing river and carried toward a dam. A man jumped in to save her, but the water was so cold it took his breath away, forcing him back onto shore. Then the little girl disappeared beneath the surface.
It happened in Ontario, Canada. Emilia Fontana had fallen from a large rock into the fast-moving Blanche River. Alec Daviau, a 39-year-old university student, raced along the riverbank, desperately trying to keep up with her.
After losing sight of Emilia, Alec climbed a hill to search the water below. That’s when he spotted something beneath the surface that he thought might be her.
He slid down the bank and jumped back in. The water was too murky to see through, so Alec began reaching blindly beneath the surface. Suddenly, his fingers caught something. It was Emilia’s hair.
He grabbed her and fought his way back to shore, but the little girl wasn’t breathing. She had no pulse.
Alec and others immediately began CPR, desperately trying to bring her back. Their efforts worked, and Emilia was rushed to the hospital, where she recovered.
Alec had already been forced out of that river once, but when he saw another chance to save Emilia, he didn’t hesitate. A little girl is alive today because he refused to give up on her. He deserves recognition for this one.