مانا ہم حالات سے مجبور رہتے ہیں
پھر بھی تیرے خیالوں میں چور رہتے ہیں
آنکھوں میں رہتی ہے تصویر تمہاری
کیا ہوا جو ہم تم سے دور دور رہتے ہیںمانا ہم حالات سے مجبور رہتے ہیں
پھر بھی تیرے خیالوں میں چور رہتے ہیں
آنکھوں میں رہتی ہے تصویر تمہاری
کیا ہوا جو ہم تم سے دور دور رہتے ہیں