ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عید کے تیسرے روز بھی سرکاری طور پر چھٹی دی جائے تاکہ محنت کش طبقہ بھی سکون سے اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ عید منا سکے۔۔ @CMShehbaz@MohsinnaqviC42@MaryamNSharif
26، 27، 28 مئی بڑی عید کی چھٹیاں…
یعنی عید کے تیسرے روز ہی دوبارہ فیکٹریاں، دفاتر اور کام شروع؟
یہ فیصلہ کرتے وقت مزدور طبقے، فیکٹری ورکرز، دیہاڑی دار مزدوروں اور پردیس میں رہنے والے ملازمین کے بارے میں بھی سوچا؟
جو لوگ سینکڑوں کلومیٹر دور اپنے گھروں کو جاتے ہیں،
وہ دو دن تو صرف سفر میں گزار دیتے ہیں۔
عید صرف ایک دن کا نام نہیں، یہ اپنوں کے ساتھ وقت گزارنے، بزرگوں سے ملنے، بچوں کی خوشیاں دیکھنے اور ذہنی سکون حاصل کرنے کا موقع ہوتی ہے۔
مگر افسوس کہ تیسرے روز ہی کام پر واپس بلانا مزدور طبقے کے ساتھ ناانصافی محسوس ہوتی ہے۔
نظام ملکی وسائل کی منصوبہ بندی کا نام ہوتا ہے- اب اگر وسائل کی منصوبہ بندی خاص طبقے کے لیے ہے تو پھر عدالت ،تعلیم ، پارلیمنٹ اور انتظاميہ کے مالک بھی وہی ہوں گے اب نظام کا شعور ہی عوام کو اس کیفیت سے نکال سکتا ہے ورنہ یہی نظام ہیرو پیدا کرتا رہے گا اور ہم نعرے لگاتے رہیں گے
بنی اسرائیل کی روایات کہ نہ تو انہیں سچ مانیں (کیونکہ ہوسکتا ہے وہ جھوٹی ہوں) اور نہ ہی انہیں جھٹلائیں (کیونکہ ہوسکتا ہے وہ سچی ہوں)… تاہم ایک بات ضرور ہے کہ بعض باتیں واقعی اس لائق ہوتی ہیں کہ انہیں پڑھا جائے۔
ایسی ہی ایک دلچسپ روایت پیشِ خدمت ہے:
کہا جاتا ہے کہ حضرت سلیمان بن داؤد علیہ السلام کے ایک چرواہے کی نگرانی میں کچھ بھیڑیں تھیں۔ ایک دن اس کے پاس ایک بھیڑیا آیا اور بولا:
“مجھے ایک بھیڑ دے دو!”
ستر اور اسی کی دہائی میں اس کی شہرت اور دولت کا اتنا چرچا تھا کہ شہزادیاں اور شہزادے ان کے ساتھ ایک کپ کافی پینا اپنے لئے اعزاز سمجھتے تھے.
وہ کینیا میں موجود اپنے وسیع و عریض فارم ہاوس میں چھٹیاں گزار رہے تھے ان کی کم سن بیٹی نے آئیسکریم اور چاکلیٹ کی خواہش کی انہوں نے اپنا ایک
نکاح متعہ کیا ہے؟
حلال یا حرام
ایک معلوماتی تحریر
نکاح متعہ (عربی : نكاح المتعة ) جسے عرف عام میں متعہ یا صیغہ کہا جاتا ہے؛ ولی (شہادت) کی موجودگی یا غیر موجودگی میں ہونے والا ایک ایسا نکاح ہے جس کی مدت (ایک روز، چند روز، ماہ، سال یا کئی سال) معین ہوتی ہے جو فریقین خود طے کرتے ہیں اور اس مدت کے اختتام پر خود بخود علیحدگی ہو جاتی ہے
آپ سے جھوٹ بولا گیا ہے۔
جو کھانے یہ کہتے ہیں کہ آپ کو نقصان پہنچا رہے ہیں…
اصل میں وہ superfoods ہیں۔
یہاں 8 غذائیں ہیں جو آپ کو روزانہ کھانی چاہئیں:
مکھن
@Asadrchaudhry اب بھی قومیت کی لڑائی لڑ رہے بھائی، پشتون، بلوچی، پنجاب، سندھی،کشمیری سب بھائی ہیں پاکستانی ہیں اور ایک قوم ہیں دشمن کی چال ہے ہمیں آپس میں لڑانا لہٰذا قوم پرستی کی پوسٹوں سے اجتناب کریں🙏