ثابت ہورہے ہیں۔ جھوٹے امریکی وعدوں پر تکیہ کرنے والی لبنانی حکومت کو سمجھ جانا چاہیئے کہ صہیونی جارحیت کے خلاف مقاومت اور مجاہدین کا ہتھیار ہی محفوظ لبنان اور محفوظ خطے کی ضمانت ہیں۔
غاصب اسرائیل سیز فائر کے باوجود جنوبی لبنان میں ہزاروں بچوں،خواتین اور بزرگوں کوشہید کرچکا ہے اور صہیونی افواج کی یہدرندگی مکمل طور پر امریکی حمایت سےجاری ہے۔حزب اللہ گریٹر اسرائیل کے راستےمیں رکاوٹ ہے اسلامی مقاومت کے ڈرون صہیونی اور امریکی دفاعی ماہرین کے لئے ڈراونا خواب
اور بین الاقوامی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ہم حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فوری اور مضبوط اقدام اٹھاتے ہوئے رضاکاروں کی رہائی اور فلسطینی عوام تک امداد کی فراہمی یقینی بنائے ۔
ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے فلسطین کے مظلوم عوام کے لیے بھیجے گئے امدادی سامان اور اس کے ہمراہ موجود رضاکاروں کی امریکی ناجائز اولاد اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ انسانی خدمت کے جذبے سے بھیجی گئی امداد کو روکنا اور رضاکاروں کو حراست میں لینا انسانی حقوق
حکومت، آئی ایم ایف کی شرائط کی تکمیل کی خاطر نوجوانوں کے مستقبل کو تباہ کرنے پر تُلی ہوئی ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں غیر منصفانہ اور غیر ضروری اضافے کو مسترد کرتے ہیں۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار امریکہ ہے۔ یہ اضافہ دیگر طبقات کیساتھ ساتھ طلبہ و طالبات کے لئے انتہائی تشویشناک ہے۔ تعلیمی اداروں میں ذاتی اور عوامی سواریوں اور کرائے کی ٹرانسپورٹ پر جانے والے طلبہ اس اضافے سے بری طرح متاثر ہوں گے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان شہداء کو بلند درجات عطا فرمائے، ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عنایت کرے، اور ہمیں بھی حق و انصاف کے لیے آواز بلند کرنے کی توفیق عطا فرمائے
یہ شہداء میدانِ صحافت کے وہ مجاہد تھے جو ظلم کے اندھیروں میں روشنی بن کر دنیا کو حقیقت دکھا رہے تھے۔ ان کی قربانی اس بات کا ثبوت ہے کہ حق کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ اسرائیل اپنے تمام تر بزدلانہ ہتھکنڈوں کے باوجود نہ تو سچ کو چھپا سکتا ہے اور نہ ہی صحافت کے مشن کو روک سکتا ہے۔
کی آواز کو زندہ رکھا۔
ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ اسرائیل کا یہ اقدام نہایت بزدلانہ، قابلِ مذمت اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ صحافیوں کو نشانہ بنانا درحقیقت آزادیٔ صحافت پر حملہ ہے اور یہ اس بات کی دلیل ہے کہ ظالم قوتیں سچائی کے سامنے بے بس ہو چکی ہیں۔
Writing
سینئر صحافی علی شعیب، جو المنار ٹی وی کے نمائندہ تھے، اور فاطمہ فتونی، جو المیادین ٹی وی کی نامہ نگار تھیں، جنوبی لبنان میں ایک بزدلانہ اسرائیلی حملے میں شہید کر دیے گئے۔ ہم ان عظیم شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر حق و صداقت
ہم صاف الفاظ میں کہتے ہیں کہ اب محض مذمت کافی نہیں، ذمہ داروں اور ان کے سہولت کاروں کو فوری طور پر بے نقاب کر کے سخت ترین انجام تک پہنچایا جائے۔ ہم شہداء کے اہلِ خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں اور خوف، خاموشی اور سمجھوتے کو مسترد کرتے ہیں۔
اسلام آباد ترلائی امام بارگاہ میں دھماکہ کھلی درندگی اور بدترین دہشت گردی ہے۔ عبادت گاہ کو نشانہ بنانا اس نظامِ تحفظ پر سوالیہ نشان ہے جو معصوم شہریوں کی جان بچانے میں ناکام دکھائی دیتا ہے۔ یہ حملہ کسی ایک طبقے پر نہیں، پورے معاشرے کے امن اور انسانیت پر حملہ ہے۔
پاکستان کے عوام قبضہ بورڈ مسترد کرتے ہیں
عالمی سامراج کا غزہ پر قبضے کا منصوبہ فلسطینی کہ ساتھ خیانت ہے پاکستان کی شمولیت قومی خودمختاری اور آزاد خارجہ پالیسی کے بر خلاف ہے 25 کروڑ عوام حکمرانوں کے آمرانہ فیصلے کو مسترد کرتے ہیں
نجی چینل کی جانب سے رہبر مسلمین جہاں آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے بارے میں نشر کی گئی خبر کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ یہ خبر نہ صرف غیر مصدقہ، گمراہ کن اور دشمن میڈیا کی ترجمانی ہے
ہم پاکستانی میڈیا کو متنبہ کرتے ہیں کہ صحافتی اصولوں کی پاسداری کریں اور مصدقہ خبر ہی نشرکریں۔
بذریعہ سڑک زائرین پابندی کے خلاف کراچی سے ریمدان بارڈ مارچ کی حمایت کرتے ہیں۔
امامیہ نوجوان عزاداری کے تحفظ کیلیے آمادہ ہیں۔امامیہ اسکاوٹس زائرین کی خدمت کیلیے زائرین کے ہمراہ مارچ کریں گے۔
لبیک یا حُسین علیہ السلام
آئی ایس او کا نابودی اسرائیل مہم کا اعلان
ابراہم اکارڈ غاصب صہیونی ریاست کی امت مسلمہ کےخلاف گھناؤنی سازش اورفلسطین کاز سے خیانت ہے
پاکستان کے عوام نے کبھی استعمار دشمنی کو ترک نہیں کیا ہم کسی صورت اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے ۔
رہبر مسلمین جہاں کی طرف بڑھنے والے ہر مذموم ارادے کے خلاف دنیا بھر کے پیروان رہبر اپنی تمام تر توانائیوں کے ساتھ جدوجہد کریں گے۔ امریکی استعمار اپنی شکست کو دیکھتے ہوئے بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ خدا کے وعدے کے مطابق ختمی فتح مجاہدین اسلام کے لئے ہے۔
#ھیھات_من_الذلۃ
جمہوری اسلامی نے اسلام دشمنوں کے خلاف معرکہ میں تاریخی کامیابی حاصل کی ہے اور امریکہ و اسرائیل کو بدترین ہزیمت اٹھانا پڑی ہے، امریکی صدر کے بیہودہ اور غیر ذمہ دارانہ بیانات اسی شرمناک شکست سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہیں۔