آج 16 اکتوبر، یحییٰ السنوار شھید رحمه اللہ کی برسی ہے — یہ وہ مردِ مجاہد ہے جنہوں نے ظلم کے اندھیروں میں اُمّت کو جرات کی روشنی دکھائی۔ اُ
#قومی_پرچم_کیوں_ہٹایا
اہم خبر !!
جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کا 18 جون بروز جمعرات کو ضلع چارسدہ میں شہیدِ اسلام شیخ محمد ادریسؒ کانفرنس کے انعقاد کا اعل��ن،
کانفرنس سے قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ خصوصی خطاب فرمائیں گے۔
@kashifuddinsyed @MeFaheem
چلو چلو کراچی پریس کلب چلو
آج بروز جمعہ 4 بجے
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس رحمہ اللہ کی بہیمانہ شہادت کے خلاف
جمعیت علماء اسلام کا کراچی میں
احتجاجی مظاہرہ
عید کے موقع پر چنددن کے لئے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی اچھی خبر ہے لیکن دعا یہ ہے کہ اس وقفے کو سنجیدگی اخلاص اور عدل وانصاف کے ساتھ تنازعے کا مستقل اور پائیدار حل نکالنے کے لئے استعمال کیا جائے دونوں طرف اخلاص اور اسلامی اصولوں کا پاس ھو تو یہ مسئلہ ناقابل حل ن��یں ہے خداکرے کہ ان بنیادوں ��ر یہ جنگ بندی مستقل ھوجائے اور سالوں سے بےگناہ مسلمانوں کا جو خون بہا جاتا رہاہے اسکا باھمی اتفاق سے سد باب ھو سکے
🛑 Live
7روزہ آن لائن ختم نبوت سیشن | 🛑 براہ راست
موضوع : عقیدہ ختم نبوت کی اسلام میں کیا اہمیت ہے؟
🎙️حضرت مولانا سیدانیس احمد شاہ صاحب
(مرکزی امیر شبان ختم نبوت پاکستان)
https://t.co/RqccgCpcby
Shubban Media
🚨
The Pakistan Air Force (PAF) is on high alert, ready to defend the country against any possible air attacks from the east or west. Pakistan’s skies are safe thanks to the bravery and vigilance of its pilots and personnel. Pakistan Zindabad
پاکستانی حکمرانوں اور فوج سے لاکھ اختلاف رکھو مگر ضرور سوچو کہ انہوں نے اور کچھ بھی نہ کیا ہو یہ جو مضبوط دفاع بنائی ہے نعمت ہے اس پر شکر ادا کرو ورنہ آج مودی،چنگیزی اور اسرائیل تمہاری گلی کوچوں میں دندناتے پھر رہے ہوتے اور تمہاری عزتیں تک محفوظ نہ ہوتی
🚨 🇵🇰 Pakistan has delivered a massive cyber reply to Israel, targeting media channels, Mossad databases, and confidential government sites. This comes in retaliation for Israeli cyber attacks on Pakistan & Iran.
میاں محمد نواز شریف سے ایٹمی دھماکوں پر ناراض امریکہ جب پاکستان کو مزید F16 طیارے دینے سے مکر گیا۔
تب وزیراعظم پاکستان نواز شریف چائنہ سے JF17 طیارے بنانے کا پوری فیکٹری پاکستان اٹھا لایا۔۔۔۔
آج پاکستان JF17 Thunder طیارہ خود بنا رہا ہے۔
شکریہ میاں نواز شریف صاحب۔۔۔۔❣️
پاکستان نہ وینزویلا ہے نہ عراق، لبیا یا ایران، پاکستان ایک ڈکلئیرڈ نیوکلیئر پاور ہے، پاکستان کے عسکری اداروں کو اس بات کی کوئی تشویش نہیں کہ پاکستان اگلا ہدف بن سکتا ہے.
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
@OfficialDGISPR
کہتے اگلی باری پاکستان کی ہے
پاکستان اس دنیا کا ایک ٹف لونڈا ہے یہ بات امریکی بھی جانتے اسرائیلی بھی انڈین بھی
چیک کریں فوج کے ترجمان نے ٹھوک کر ��ہا تھا سارے آ جاؤ اوپر سے نیچے سے جہاں سے چاہو آ جاؤ
ایک دفعہ مزہ نا کرا دیا تو پیسے واپس
سواد آ گیا ❤️🇵🇰
ایران اسلامی برادری کا حصہ ہے،ایران پر اسرائیل کے جارحانہ حملے کی ہم صرف مذمت نہیں کرتے بلکہ ہم ایران کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان کرتے ہیں۔
نیتن یاہو کو عالمی عدالت نے جنگی مجرم قرار دیا ہے لیکن اس پر عمل نہیں ہورہا ہے اور وہ مسلمانوں کے خلاف دندناتا پھر رہا ہے،اس ماحول میں جمعیۃ علماء اسلام سب کو جنجھوڑ رہی ہے کہ فلسطین کے بعد ایران پر حملہ ہوا ہے اس کے بعد اگلی باری کس اسلامی ملک کی ہوگی ؟
اگر حرمین شریف کی طرف پیشرفت کی گئی تو ہم جس طرح آج فلسطین کے ساتھ کھڑے اسی طرح دنیا کا ہر ایک مسلمان حرمین شریفین کے تحفظ کے لئے اپنا خون بہا لے گا لیکن حرمین شریفین پر آنچ نہیں آنے دے گا۔!
كل جمعه كى تقرير ميں بندے نے ایک ویڈیو کے حوالے سے جوبات کہی کہ اسرائیل اور انڈیا نے افغانستان کو مدد فراھم کرنے کامعاھدہ کیا ہے اسکے بارے میں معلوم ھواکہ وہ ویڈیو جعلی تھی مجھے افسوس ہے کہ مجھے اس ویڈیو کی وجہ سے مغالطہ ہوا اس پر استغفار کرتا ہوں میری پوری تقریر اب شائع ھورہی ہے اس سے یہ حصہ نکال دیاگیا ھے اور مزید وضاحت بھی کردی گئی ہے
پاکستانی افواج نے طالبان کی پوسٹس پر قبضے کے بعد پاکستانی پرچم لہرا دیا، کلمے کی وجہ سے طالبانی پرچم گرنے نہیں دیا۔
اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے افغان طالبان کی کئی پوسٹس کا کنٹرول سنبھال لیا اور وہاں مو��ود گاڑیاں بھی قبضے میں لے لیں۔ کارروائی کے دوران طالبان کا پرچم اتار کر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا۔
پاکستانی فوج نے اپنی پیشہ ورانہ اور مذہبی اقدار کا مظاہرہ کرتے ہوئے طالبان کے پرچم کو کلمہ طیبہ کی وجہ سے احترام کے ساتھ اتارا۔
🔴🔴🔴🔴
آج غزہ شہدا کے امام شیخ یحیی السنوار شہید کی شہادت کی پہلی برسی ہے
کیا زندگی پائی - بچپن سے قبلہ اول کی آزادی کا علم اٹھایا - جوانی میں قدم رکھا تو حماس کی بنیادوں میں خون پسینہ لگادیا -
اس دوران ص��یونی آلہ کاروں کو عبرت کا نشانہ بنانے کے جرم میں اسرائیل کے ہاتھوں گرفتار ہوئے
22 سال اسرائیلی جیل میں قید گزاری
رہا ہوئے تو ایک ہی مقصد تھا کہ فلسطین کو آزادی دلائیں
اس مقصد کے لیے فلسطین کی آزادی کا سب سے بڑا معرکہ طوفان الاقصیٰ صہیونی غاصبوں اور ان کے حواریوں سے لڑا
جس نے پوری دنیا کی زبان پر فلسطین جاری کر��دیا
جس نے صہیونی ریاست کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی
شہید یحیی السنوار طوفان الاقصیٰ میں خود فرنٹ پر مقابلہ کرتے ہوئے شہادت کا رتبہ پاگئے
مگر اپنے پاک خون سے فلسطین کی آزادی کا بیج بوگئے
ان شاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب فلسطین قبلہ اول آزاد ہوگا اور مقدس فضائیں شہدا کو سلام پیش کریں گی
@GNMadani