مراد سعید کے گھر پر غنڈا راج نے حملہ کردیا
جب کہ مراد کی والدہ دہشتگردی سے معزور ہوئی ، بھائی کینسر کا مریض ہے۔ اور ظالموں نے گھر کا سارا سامان نکال کر باہر پھینک دیا!
تفصیلات سنئیں 👇🏻
سیلابوں کو شہہ دینے میں،طوفاں کو اکسانے میں
کتنے ھاتھوں کی سازش ھے ایک دیوار گرانے میں
بجھتے بجھتے بھی اس نے اپنا سر جھکنے نہ دیا
پھول گئی ھے سانس ھوا کی ایک چراغ بجھانے میں
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو@TeamiPians
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اپنی رحمت کے صدقے اس منظر کو حقیقت بنا دے اور عمران خان 29 دسمبر 2026ء کو کراچی کے شوکت خانم ہسپتال کا افتتاح خود اپنے ہاتھوں سے کریں آمین الہی آمين
ان شاء اللہ ❤️
"سَوَاءٌ مِّنكُم مَّنْ أَسَرَّ الْقَوْلَ وَمَن جَهَرَ بِهِ وَمَنْ هُوَ مُسْتَخْفٍ بِاللَّيْلِ وَسَارِبٌ بِالنَّهَارِ". [1۰]
تم میں سے کوئی چپکے سے بات کرے یا زور سے، کوئی رات کے وقت چھپا ہوا ہو، یا دن کے وقت چل پھر رہا ہو، وہ سب (اللہ کے علم کے لحاظ سے) برابر ہیں۔
﴿سورۃ الرعد، ۱۰﴾
#اردو_زبان