روز ایک نئی راہ سے آجاتا ہے مجھ میں
اک شہر نیا اور بسا جاتا ہے مجھ میں
خالی کبھی رکھتا ہی نہیں مجھ کو غموں سے
سو درد کے لمحوں کو بھرا جاتا ہے مجھ میں
الفاظ کی تلوار سے کرتا ہے مجھے قتل
مٹی میں میری، لاش دبا جاتا ہے مجھ میں
علی کمیل قزلباش
پاڑاچنار میں فلڈ پروٹیکشن کا کوئی انتظام نہیں ہے۔پچھلے دنوں میں جو نقصان ہوا ہے اس کے تدارک کیلئے ابھی تک کچھ نہیں کیا جا سکا۔ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے
#Parachinar