جو اللَّه کو ہمسفر بنا لیتے ہیں انہیں کبھی سفر خوفزدہ نہیں کرتا اور جو اللَّه سے جڑ جاتے ہیں انہیں کوئی توڑ نہیں سکتا.جو دعائیں اللہ کے سپرد کر دی جاتی ہیں انہیں کوئی موڑ نہیں سکتا اس لیے اپنا تعلق اللَّه سے مضبوط رکھیں۔
محبت وہ نہیں ہوتی جوحاصل کر لی جائے ،محبت کا دوسرا مطلب جدائی ہے اور جدائی بہت تکلیف دیتی ہے تب جب آپ اسے بھولنے لگتے ہیں اس لیے دل کو سکون بخشنا ہے نہ کہ یاداشت خالی کرنی 🌛